for you" meaning in Urdu"
"for you” meaning in Urdu is presented here along with some explanation and examples for the Urdu-speaking persons trying to improve their English speaking and writing skills. This website contains a complete course on learning English from Urdu, containing pages on grammar – all parts of speech, sentence formation, tenses, vocabulary, and a blog continuously giving tips to improve English from Urdu.
for you” explanation in Urdu"
for you کے معنی ہیں: آپ کے لئیے، تمہارے لئیے۔ اگر آپ کسی کو کوئی چیز پیش کرتے ہیں تو آپ کہتے ہیں، ’’آپ کے لئیے‘‘ جسے انگلش میں کہا جاتا ہے “for you” ۔ مثال کے طور پر آپ کسی کو پھول پیش کرتے ہیں، یا کوئی تحفہ دیتے ہیں، یا کوئی کام کرتے ہیں کسی خاص شخص کے لئیے، تو انگلش میں آپ کہتے ہیں “for you” ۔ اِس کا جملوں میں استعمال دیکھیں:۔
for you” used in sentences"
یہ پھول آپ کے لئیے ہیں۔ |
These flowers are for you. |
یہ تحفہ آپ کے لئیے ہے۔ |
This gift is for you. |
میں نے آپ کے لئیے ایک خوبصورت گھڑی خریدی ہے۔ |
I have purchased a beautiful watch for you. |
میں تمہارے لئیے کچھ بھی کر سکتا ہوں۔ |
I can do anything for you. |
مام، یہ خاص طور پر آپ کے لئیے ہے۔ |
Mom, this is especially for you. |
کیا میں آپ کے لئیے کچھ پانی لاؤں؟ |
Do I bring some water for you? |
میں تمہارے لئیے کچھ کرنا چاہتا ہوں۔ |
I want to do something for you. |
میں نے آج تمہارے لئیے ایک خاص ناشتہ بنایا ہے۔ |
I have prepared special breakfast for you today. |
باس تمہارا انتظار کر رہے ہیں۔ |
Boss is waiting for you. |
تمہارے لئیے کچھ نہیں ہے۔ |
There is nothing for you. |
for you meaning in Urdu
عام استعمال میں آنے والے دیگر انگلش جملوں کے معںی، ان کا جملوں میں استعمال اور انہیں کن مواقع پر استعمال کیا جاتا ہے، جاننے کے لئیے نیچے search کے خانے میں ڈھونڈا جانے والا جملہ لکھیں اور search کے نشان کو کلک کریں۔ اِس کے علاوہ انگلش سیکھنے سے متعلق موضوعات جیسے گرامر، ٹینسز، جملے کیسے بنتے ہیں، اور انگلش ورڈز کے معنی جاننے کے لئیے نیچے search کے خانے میں متعلقہ ٹاپک یا ورڈ لکھیں اور search کے نشان کو کلک کریں۔