for a while" meaning in Urdu"
"for a while” meaning in Urdu is presented here along with some explanation and examples for the Urdu-speaking persons trying to improve their English speaking and writing skills. This website contains a complete course on learning English from Urdu, containing pages on grammar – all parts of speech, sentence formation, tenses, vocabulary, and a blog continuously giving tips to improve English from Urdu.
for a while” explanation in Urdu"
اگرچہ انگلش ورڈ while کے معنی ہیں ’’جب کہ‘‘ مگر جب یہ لفظ اس phrase یعنی “for a while” کا حصہ بن جاتا ہے تو اس phrase کے معنی ہوتے ہیں:۔
تھوڑی دیر کے لئے، کچھ لمحوں کے لئیے، کچھ وقت کے لئیے
for a while کا جملوں میں استعمال دیکھیں:۔
for a while” used in sentences"
بچہ کچھ دیر کے لئیے خاموش رہا۔ |
The baby was quiet for a while. |
کچھ دیر یہاں ٹھہرو۔ میں جلد ہی واپس آؤں گا۔ |
Stay here for a while. I will be back soon. |
اس کی بیوی اور بچے کچھ دیر اس سے ملنے گئے اور پھر اسے اکیلا چھوڑ دیا۔ |
His wife and children visited him for a while and then left him alone. |
وہ کچھ دیر اس کے چہرے کو دیکھتا رہا پھر اپنا نقطہ نظر بیان کیا۔ |
He stared at her face for a while and then explained his point of view. |
میں تھوڑی دیر آپ کے ساتھ بیٹھوں گا، لیکن مجھے جلد گھر پہنچنا ہے۔ |
I will sit with you for a while, but I need to get home soon. |
لگتا ہے کچھ دیر کے لیے موسم طوفانی ہونے والا ہے۔ |
It looks like the weather is going to be stormy for a while. |
وہ کچھ دیر خالی نظروں سے آسمان کی طرف دیکھتا رہا لیکن بولا کچھ نہیں۔ |
He looked in the sky blankly for a while but said nothing. |
تم ہمارے ساتھ کچھ وقت تک رہ سکتے ہو جب تک کہ تم اپنے پیروں پر واپس نہ کھڑے ہوجاؤ۔ |
You can stay with us for a while until you are back on your feet. |
میرا باس تھوڑی دیر کے لیے مجھ پر پاگل ہو گیا۔ |
My boss went mad at me for a while. |
آپ کو تھوڑی دیر کے لیے وقفہ لینا چاہیے کیونکہ آپ طویل عرصے سے کام کر رہے ہیں۔ |
You should take a break for a while because you are working for a long time. |
for a while meaning in Urdu
انگلش سیکھنے یا اپنی انگلش بہتر کرنے کے لئیے ہمارے یہ صفحات دیکھیں:ـ
عام استعمال میں آنے والے دیگر انگلش جملوں کے معںی، ان کا جملوں میں استعمال اور انہیں کن مواقع پر استعمال کیا جاتا ہے، جاننے کے لئیے نیچے search کے خانے میں ڈھونڈا جانے والا جملہ لکھیں اور search کے نشان کو کلک کریں۔ اِس کے علاوہ انگلش سیکھنے سے متعلق موضوعات جیسے گرامر، ٹینسز، جملے کیسے بنتے ہیں، اور انگلش ورڈز کے معنی جاننے کے لئیے نیچے search کے خانے میں متعلقہ ٹاپک یا ورڈ لکھیں اور search کے نشان کو کلک کریں۔