Learn making Exclamatory Sentences in Urdu
If you are an Urdu speaker and want to learn English, you will need to learn in Urdu, how the English sentences are formed and what are the types of sentences. Exclamatory sentences are an important part of English Sentences. Here, we will explain in simple Urdu as to what are Exclamatory sentences and how are they formed? So that you easily learn in Urdu language, making exclamatory sentences.
Exclamatory Sentences کیا ہوتے ہیں؟
یہ بھی ایک طرح کے declarative sentences ہوتے ہیں۔ فرق یہ ہے کہ یہ strong emotions جیسے حیرت، صدمہ، خوشی کو ظاہر کرتے ہیں۔ ان جملوں کا اختتام exclamatory sign (!) سے ہوتا ہے. یہ جملے بولنے میں زیادہ استعمال ہوتے ہیں۔
exclamatory ہونے کا تائثر بولنے کے انداز سے ہوتا ہے۔ لکھنے میں یہ عام سے declarative sentences ہوتے ہیں۔ لیکن ان کو اگر جزباتی انداز میں چیخ کر، غمزدہ تائثر سے یا خوشی کے انداز میں کہا جاۓ تو یہ exclamatory sentences بن جاتے ہیں:-
Wow, he just won a gold medal!
How well he sings!
What a wonderful day!
How amazing!
What an amazing child!
Exclamatory Words
نیچے کچھ عام استعمال میں آنے والے exclamatory words دیے گۓ ہیں:-
Learn about Exclamatory Sentences in Urdu
Exclamatory Sentences کیسے بنتے ہیں؟
Exclamatory Sentences بالکل declarative sentences کی طرح ہوتے ہیں۔ فرق صرف یہ ہے کہ جملے کے شروع میں ایک exclamatory word ، اس کے بعد exclamatory mark (!) آتا ہے اور پھر جملہ آتا ہے۔ Exclamatory word شروع کے بجاۓ جملے کے آخر میں بھی آتا ہے۔ زیادہ تر یہ جملے کے شروع میں آتا ہے۔ Exclamatory Sentences سائز میں چھوٹے ہوتے ہیں عموماً ایک clause تک محدود ہوتے ہیں۔ ان جملوں میں ضروری نہیں کہ صرف exclamatory word ہی استعمال ہوں، دوسرے الفاظ جیسے، how, what سے بھی exclamation کا کام لیا جا سکتا ہے۔ exclamatory words کے ساتھ exclamatory mark (!) ضرور لگتا ہے۔ exclamatory words کے بجاۓ دوسرے الفاظ کے استعمال ہونے کی صورت میں exclamation mark جملے کے آخر میں لگتا ہے:-
Wow, that was a thrilling ride!
Brilliant, you solved the puzzle!
What an idea!
Awesome, you got the job!
Ouch, that really hurts!
How beautiful!
Happy birthday, Ahmed!
Thank you, Shakeel!
I hate you!
Learn about Exclamatory Sentences in Urdu
What اور How سے شروع ہونے والے کچھ Exclamatory Sentences
What a lovely bouquet of flowers!
What a cute puppy!
What an ugly dog!
What a happy ending!
How bright they’ve grown in the sunlight!
How well he listens!
How slow they crawl!
How fast you ran!
so اور such کے ساتھ کچھ Exclamatory Sentences
That birthday cake was so good!
Shakeel’s gift was so amazing!
Eugh, that dog is so ugly!
I’m so mad right now!
He’s such a kind soul!
That’s such a gorgeous ring!
Your puppy is such a cutie
You’re such a liar!
Exclamatory Sentences اور Interjections میں مماثلت اور فرق
Exclamatory Sentences اور Interjection ایک جیسے دکھائی دیتے ہیں اور ان سے confusion ہو سکتا ہے کہ کیا یہ ایک ہی چیز ہیں؟ دونوں میں فرق ہے۔
Exclamatory Sentence
- یہ words, phrases اور clauses پر مشتمل ہوتے ہیں۔
- یہ Interjections سے بڑے ہوتے ہیں۔
- ان کے ساتھ صرف exclamation mark لگتے ہیں۔
- یہ meaningful words پر مشتمل ہوتے ہیں۔
- Exclamatory Sentence کا ہر لفظ interjection نہیں ہوتا۔
Interjection
- یہ ایک word تک محدود ہوتے ہیں۔
- یہ بہت مختصر ہوتے ہیں۔
- ان کے ساتھ exclamation mark, commas اور question marks لگتے ہیں۔
- یہ صرفsound پر بھی مشتمل ہو سکتے ہیں۔
- Interjection کا ہر لفظ exclamatory sentence کا حصہ ہو سکتا ہے۔
Sentences کیسے بنتے ہیں؟ اِن کی کتنی قسمیں ہوتی ہیں؟ Sentences کے بارے میں مزید جاننے کے لیے ہمارے صفحے Sentences کو وزٹ کریں۔