Generic selectors
Exact matches only
Search in title
Search in content
Post Type Selectors

credit meaning in Urdu

For Urdu-speaking persons who want to learn English from Urdu, credit meaning in Urdu, its use in English sentences with Urdu translation, and pronunciation explained in Urdu,  are presented here. 

credit meaning in Urdu

credit definition in Urdu

credit کا استعمال دو طرح سے ہوتا ہے۔  ایک اصطلاح کے طور پر جس کا  اکاؤنٹنگ کے کھاتوں اور بینکوںمیں استعمال کیا جاتا ہے۔ اکاؤنٹنگ کے لحاظ سے ہر لین دین کو  debit  اور credit   کی صورت میں درج کیا جاتا ہے۔  جو رقوم دائیں جانب تحریر کی جاتی ہیں انہیں credit  کہا جاتا ہے۔credit  کے دوسرے عام انگلش میں استعمال ہونے والے معنی ہیں ’’ قرض،  ادھار،  جمع،   سہرا،   ساکھ،  تقویت،   بھروسہ،  نیک نامی،  شہرت، وغیرہ‘‘  ۔  اِس طرح یہ   noun اور  verb  کے طور پر استعمال کیا جاتا ہے۔  credit      کا جملوں میں استعمال  دیکھیں:۔

Examples - Use of "credit" in sentences

یہ اسٹور ادھار پر فروخت نہیں کرتا ہے۔

This store does not sell on credit.

وہ کچھ عرصہ  ادھار پر رہے  ہیں۔

They have lived on credit for some time.

آپ کی ادھار کی حد اب 5 ملین روپے ہے۔

Your credit limit is now Rs.5 million.

اس نے جتنے بھی کام کیے اس کا اسے بہت کم سہرا   ملا۔

She got little credit for all the work she put in.

ہم نے قرض پر ٹیلی ویژن خریدا۔

We bought the television on credit.

سارا سہرا  ہمیں اپنے لیے لینا غلط ہوگا۔

It would be wrong for us to take all the credit.

 آپ نقد ادائیگی کر رہے ہیں یا کریڈٹ کارڈ کے ذریعے؟

Are you paying in cash or by credit card?

واپس کی جانے والی اشیاء کے لیے کوئی بھی کریڈٹ 24 گھنٹوں کے اندر آپ کے اکاؤنٹ میں ظاہر ہونا چاہیے۔

Any credits for returned items should show up on your account within 24 hours.

کریڈٹ  اکاؤنٹ کے دائیں جانب ایک اندراج ہوتا  ہے۔

A credit is an entry on the right-hand side of an account.

بیکار افواہوں کو  تقویت نہ دیں۔

Give no credit to idle rumors.

اس کا سارا  سہرا  ڈرامے کے باصلاحیت ڈائریکٹر کو جانا چاہیے۔

All the credit must go to the play’s talented director.

اسے آخر کار وہ نیک نامی مل رہی ہے جس کی وہ مستحق ہے۔

She’s finally getting the credit she deserves.

جب یہ  verb کے طور پر استعمال ہوتا ہے تو اس کی یہ  verb forms  ہوتی ہیں:۔

:"Verb forms of "credit

Present form: credit

         Present participle form: crediting

         Past form: credited

         Past participle form: credited

credit meaning in Urdu

"Synonyms of "credit

مالیاتی مقام

financial standing

مالیاتی درجہ

financial status

قرض ادا کرنے کی صلاحیت

solvency

سراہنا

praise

تعریف

commendation

قبولیت

approval

منظوری،  قبولیت

acknowledgement

اقرار،  توثیق

recognition

 

:"Related words from "credit

     لفظ  credit  سے یہ دیگر الفاظ بنتے ہیں:۔

     creditable – adjective – قابل اعتبار،   قابل یقین،   قابل عزت،  قابل قدر،  ،پسندیدہ، مستحسن،  کریڈٹ کرنے کے لائق

     creditor – noun – قرض  دینے والا

     creditworthy – adjective – ایسا شخص یا ادارہ جسے قرض دیا جا سکے یعنی جس سے قرض کی رقم واپس ملنے کے روشن امکانات ہیں

     creditworthiness – noun – قرض واپس کرنے کی صلاحیت، ساکھ،  اعتبار، 

     credit card – noun – ادھار کارڈ،  جس کے ذریعے ادھار پر کیش اور  اشیأ دی جا سکتی ہیں

انگلش کے دیگر اہم الفاظ کے معنی اور ان کا جملوں میں استعمال دیکھنے کے لئیے اس ویب سائیٹ  کے اس سیکشن کو وزٹ کریں

انگلش سیکھنے یا اپنی انگلش بہتر کرنے کے لئیے ہمارے یہ صفحات دیکھیں:ـ

English Grammar – Parts of Speech

12 Tenses

Sentence formation

Vocabulary

Tips to improve your English

Videos on learning English