Can’t talk now Call me later meaning in Urdu
"Can’t talk now Call me later.” meaning in Urdu is presented here along with some explanation and examples for the Urdu-speaking persons trying to improve their English speaking and writing skills. This website contains a complete course on learning English from Urdu, containing pages on grammar – all parts of speech, sentence formation, tenses, vocabulary, and a blog continuously giving tips to improve English from Urdu.
Can’t talk now Call me later explanation in Urd
جب کسی کا فون آتا ہے تو اخلاقً فوراً فون اٹینڈ کرنا چاہیے اور فون پر بات کرنی چاہئیے۔ لیکن ایسا بھی ہو سکتا ہے کہ نیچے بیان کی گئی وجوہات پر آپ فون پر بات نہ کرنا چاہیں:۔
- آپ کے پاس کوئی مہمان یا ایسے افراد ہوں جن کے سامنے آپ اس فون کال پر بات نہ کرنا چاہیں۔
- آپ بہت مصروف ہوں اور اس سلسلے کو روکنا نہ چاہیں۔
- یا کوئی اور ایسے مجبوری ہو جس کی وجہ سے آپ اس فون کال پر اس وقت بات نہ کرنا چاہیں۔
تو فون تو ضرور اٹینڈ کرتے ہیں لیکن آپ فون کرنے والے سے کہتے ہیں ’’اِس وقت بات نہیں کر سکتا، مجھے بعد میں فون کریں‘‘ ۔ یہ سب انگلش میں کہنے کے لئیے کہا جاتا ہے:۔
Can’t talk now. Call me later.
اِس جملے کا دیگر جملوں کے ساتھ استعمال ان مثالوں میں دیکھیں:۔
Can’t talk now Call me later used in sentences
ابھی بات نہیں کر سکتا۔ مجھے بعد میں فون کرنا۔ میں اس وقت بہت مصروف ہوں۔ |
Can’t talk now. Call me later. I am very busy at the moment. |
میرے یہاں کچھ مہمان ہیں۔ اس وقت بات نہیں کر سکتا۔ مجھے بعد میں فون کریں۔ |
I have some guests here. Can’t talk now. Call me later. |
فون لائن میں کچھ خلل ہے۔ اب بات نہیں کر سکتا۔ مجھے بعد میں کال کریں۔ |
There is some disturbance in the phone line. Can’t talk now. Call me later. |
میں اس وقت بات نہیں کر سکتا۔ مجھے بعد میں فون کریں۔ |
I can’t talk now. Call me later. |
میری طبیعت ٹھیک نہیں ہے۔ ابھی بات نہیں کر سکتا۔ مجھے بعد میں فون کرنا۔ |
I am not feeling well. Can’t talk now. Call me later. |
اس وقت بات نہیں کر سکتا۔ مجھے بعد میں فون کرنا۔ مجھے فوراً کہیں جانا ہے۔ |
Can’t talk now. Call me later. I have to go somewhere immediately. |
اب بات نہیں کر سکتا۔ مجھے بعد میں کال کرنا۔ میں ہوائی اڈے کی طرف بھاگ رہا ہوں۔ |
Can’t talk now. Call me later. I am rushing to the airport. |
مجھے مطلوبہ تفصیلات موصول نہیں ہوئی ہیں۔ ابھی بات نہیں کر سکتا۔ مجھے بعد میں کال کرنا۔ |
I have not received the required details. Can’t talk now. Call me later. |
میں ایک فوری کال کا انتظار کر رہا ہوں اور مجھے فون لائن خالی رکھنی ہے۔ اس وقت بات نہیں کر سکتا۔ مجھے بعد میں فون کرنا۔ |
I am waiting for an urgent call and have to keep the phone line free. Can’t talk now. Call me later. |
معذرت، میں ایک اور فون کال پر ہوں۔ اس وقت بات نہیں کر سکتا۔ مجھے بعد میں فون کرنا۔ |
Sorry, I am on another phone call. Can’t talk now. Call me later. |
Can’t talk now Call me later meaning in Urdu
انگلش سیکھنے یا اپنی انگلش بہتر کرنے کے لئیے ہمارے یہ صفحات دیکھیں:ـ
عام استعمال میں آنے والے دیگر انگلش جملوں کے معںی، ان کا جملوں میں استعمال اور انہیں کن مواقع پر استعمال کیا جاتا ہے، جاننے کے لئیے نیچے search کے خانے میں ڈھونڈا جانے والا جملہ لکھیں اور search کے نشان کو کلک کریں۔ اِس کے علاوہ انگلش سیکھنے سے متعلق موضوعات جیسے گرامر، ٹینسز، جملے کیسے بنتے ہیں، اور انگلش ورڈز کے معنی جاننے کے لئیے نیچے search کے خانے میں متعلقہ ٹاپک یا ورڈ لکھیں اور search کے نشان کو کلک کریں۔