Generic selectors
Exact matches only
Search in title
Search in content
Post Type Selectors

Apostrophes explained in Urdu

Learn how to use apostrophe, when to use apostrophe, where to use apostrophe. See apostrophe rules in Urdu and what are the 3 uses of apostrophe. See how to use contractions with contraction examples. See apostrophe meaning definition and examples, and contraction meaning definition and example sentences, in English and Urdu. Terminologies such as apostrophe s, possessive apostrophe, apostrophe sign, apostrophe mark, contraction grammar, apostrophe grammar, apostrophe after s, apostrophes explained in Urdu.

For Urdu speaking persons who want to learn or improve their English speaking, reading and writing skills,  understanding use of apostrophe  will be very helpful.  If you want to learn English,  you will need to understand in Urdu, how the punctuation marks are used. 

انگلش میں لکھنے میں  punctuation  کی تقریباً   14 علامات کا استعمال کیا جاتا ہے۔  ان میں apostrophe  کی علامت بہت ہی اہمیت کی حامل ہے۔ یہ علامت (’)     جو ایک کاما کی شکل کی ہوتی ہے ، حرف کے اوپر بغیر کسی اسپیس کے ملا کر لگائی جاتی ہے۔ انگلش میں اس کا وسیع استعمال ہے۔ 

Apostrophe کے استعمال

 اسے   ان 2 بنیادی مقاصد کے لیے استعمال کیا جاتا ہے:ـ

For showing possession.                               ملکیت ظاہر کرنے کے لیے

For contracting words.      الفاظ کے حروف کو کم کر کے اختصار سے لکھنے کے لیے

Use of apostrophe for showing possession

ملکیت (possession) ظاہر کرنے کے لیے apostrophe کی علامت کا استعمال

انگلش میں  possession  کا اظہار کرنے کے لیے  apostrophe  کی علامت کا بہت استعمال ہوتا ہے۔  اس کے استعمال کے  کچھ اصول ہیں:

  1. جس noun  کی  possession  دکھانی ہو  اگر   وہ  singular  ہو تو noun  کے بعد   apostrophe  کی علامت     لگائی جاتی ہے اور اس کے بعد  s  کا اضافہ کیا جاتا ہے۔ یہ مثالیں دیکھیں:ـ

Ahmed’s car was damaged in the accident.

His shirt’s color was blue.

The City’s mayor will be elected shortly.

Who will be Pakistan’s next Prime Minister?

The furniture’s condition was very bad.

2.   جس noun  کی  possession  دکھانی ہو  اگر   وہ  plural  ہو اور اس کے آخر میں  s  ہو  تو noun  کے بعد صرف   apostrophe  کی علامت   ’  لگائی جاتی ہے اور اس کے بعد  s  کا اضافہ نہیں کیا جاتا ہے۔ یہ مثالیں دیکھیں:ـ

The studentsdesks were dirty.

The shirts colors soon fed off.

The stores management was not proper.

The roads conditions will be regularly checked.

We got our cats beds from the store.

3. ایسے plural nouns جنکے آخر میں   s موجود نہ  ہو  تو noun  کے بعد   apostrophe  کی علامت        لگائی جاتی ہے اور اس کے بعد  s  کا اضافہ کیا جاتا ہے۔ یہ مثالیں دیکھیں:ـ

The children’s toys are very expensive.

The women’s uniforms were not properly pressed.

The sheep’s wool is used for making warm clothing.

The people’s will is exhibited in general elections.

Use of apostrophe for contractions

الفاظ کو اختصار سےلکھنے (contraction) کے لیے apostrophe کی علامت کا استعمال

کچھ الفاظ  لکھنے میں مختصر کر دیے جاتے ہیں اگرچہ یہ اختصار  بہت معمولی ہوتا ہے مگر لکھنے اور بولنے میں اس کا استعمال کیا جاتا  ہے، اگرچہ اس کا استعمال کم ہے۔ الفاظ کے کچھ حروف کم کر کے ان کی جگہ apostrophe   کی علامت لگائی جاتی ہے۔

Contraction   (اختصار)  کا استعمال ان حالتوں میں کیا جاتا ہے:

  • عام استعمال میں آنے والے ان الفاظ کو اختصار سے لکھا جاتا ہے:

not, is, am, are, have, had, would, will, us,

    • Not میں سے “o”  نکال کر  اس کی جگہ apostrophe   علامت لگا دی جاتی ہے۔
    • is کا  i  نکال دیا جاتا ہے اور اس کی جگہ apostrophe   علامت لگا دی جاتی ہے۔
    • am کا  a  نکال دیا جاتا ہے اور اس کی جگہ apostrophe   علامت لگا دی جاتی ہے۔
    • are کا  a  نکال دیا جاتا ہے اور اس کی جگہ apostrophe   علامت لگا دی جاتی ہے۔
    • have کا  ha  نکال دیا جاتا ہے اور اس کی جگہ apostrophe   علامت لگا دی جاتی ہے۔
    • had کا  ha  نکال دیا جاتا ہے اور اس کی جگہ apostrophe   علامت لگا دی جاتی ہے۔
    • would کا woul  نکال دیا جاتا ہے اور اس کی جگہ apostrophe   علامت لگا دی جاتی ہے۔
    • will کا  wi  نکال دیا جاتا ہے اور اس کی جگہ apostrophe   علامت لگا دی جاتی ہے۔
    • us کا  u  نکال دیا جاتا ہے اور اس کی جگہ apostrophe   علامت لگا دی جاتی ہے۔

      ان کے استعمال کی یہ مثالیں دیکھیں:ـ

Apostrophes explained in Urdu

Use of contractions in sentences in apostrophe explained in Urdu
  • سالوں کی دہائی لکھنے کے لیے پورا سن لکھنے کے بجاۓ شروع میں  apostrophe   اس کے بعد  صرف دہائی لکھ دی جاتی ہے  اور چھوٹا  s  لگا دیا جاتا ہے۔ جیسے :ـ
writing decades in contractions in apostrophe explained in Urdu

Apostrophes explained in Urdu

Apostrophe کا ایک تیسرا استعمال بھی ہے

جملے میں alphabets   اور digits  کی تعداد   اگرایک سے زیادہ ہو  تو  apostrophe  کا استعمال plural ظاہر کرنے کے لیے  اس طرح کیا جاتا ہے، جیسے  ان مثالوں میں بتایا گیا ہے:۔

There is one 2, two 3’s, one 4 and two 8’s in “238843”.   (نمبرز کی تعداد بتانے کے لیے)

There is 1 m, 4 i’s, 4 s’s and 2 p’s in “Mississippi”.   (حروف کی تعداد بتانے کے لیے)       

Apostrophes explained in Urdu

 اِس موضوع پر یہ ویڈیو بھی دیکھیں۔