about you meaning in Urdu
"about you” meaning in Urdu is presented here along with some explanation for the Urdu-speaking persons trying to improve their English speaking and writing skills. This website contains a complete course on learning English from Urdu, containing pages on grammar – all parts of speech, sentence formation, tenses, vocabulary, and a blog continuously giving tips to improve English from Urdu.
about you definition in Urdu
about you کے اردو معنی ہیں:’’ آپ کے بارے میں‘‘ ، ’’آپ کے متعلق‘‘ یا ’’آپ سے متعلق‘‘۔ اِن الفاظ کا جملوں میں استعمال دیکھیں:
about you” used in sentences"
یہ سب تمہارے بارے میں ہے۔ |
It is all about you. |
اپنے بارے میں کچھ بتائیں۔ |
Tell us something about you. |
ہم آپ سے آپ کے بارے میں سننا چاہتے ہیں۔ |
We want to hear about you from you. |
اپنے بارے میں کیا خیال ہے؟ |
What about you? |
ہم نے آپ کے بارے میں بہت کچھ سنا ہے۔ |
We have heard a lot about you. |
ہم آپ کے بارے میں کچھ نہیں جانتے تھے۔ |
We knew nothing about you. |
میں تمہارے بارے میں بات کرنا چاہتا ہوں۔ |
I want to talk about you. |
کیا آپ کو لگتا ہے کہ لوگ آپ کے بارے میں بات کر رہے ہیں؟ |
Do you think that people are talking about you? |
مجھے لگا کہ میں آپ کے بارے میں سب کچھ جانتا ہوں۔ |
I thought I knew everything about you. |
میں نے کل رات آپ کے بارے میں خواب دیکھا۔ |
I dreamed about you last night. |
about you" meaning in Urdu"
What about you?” meaning in Urdu"
What about you?” definition in Urdu"
اگر کوئی شخص اپنے سامنے والے شخص کے بارے میں کچھ جاننا چاہتا ہے تو انگلش میں کہا جاۓ گا: What about you? یعنی ’’اپنے بارے میں بتاؤ‘‘ یا کوئی شخص کسی معاملے میں اپنے بارے میں بتاچکا ہو اور اب وہ جس سے بات کر رہا ہو اس کے بارے میں جاننا چاہتا ہو تو وہ کہے گا What about you?
اوپر بیان کئیے گۓ سوالیہ جملے سے ملتا جلتا about you سے متعلق ایک اور عام سا سوالیہ جملہ ہے: how about you? ۔ اِ س کے معنی دیکھیں:۔
How about you?” meaning in Urdu"
How about you?” definition in Urdu"
انگلش سیکھنے یا اپنی انگلش بہتر کرنے کے لئیے ہمارے یہ صفحات دیکھیں:ـ
عام استعمال میں آنے والے دیگر انگلش جملوں کے معںی، ان کا جملوں میں استعمال اور انہیں کن مواقع پر استعمال کیا جاتا ہے، جاننے کے لئیے نیچے search کے خانے میں ڈھونڈا جانے والا جملہ لکھیں اور search کے نشان کو کلک کریں۔ اِس کے علاوہ انگلش سیکھنے سے متعلق موضوعات جیسے گرامر، ٹینسز، جملے کیسے بنتے ہیں، اور انگلش ورڈز کے معنی جاننے کے لئیے نیچے search کے خانے میں متعلقہ ٹاپک یا ورڈ لکھیں اور search کے نشان کو کلک کریں۔