a" meaning in Urdu"
For Urdu-speaking persons who want to learn English from Urdu, "a” meaning in Urdu, and its definition in Urdu is presented here along with its synonyms. This website contains a complete course on learning English from Urdu, containing pages on grammar – all parts of speech, sentence formation, tenses, vocabulary, and a blog continuously giving tips to improve English from Urdu.
a" definition in Urdu"
a انگلش میں کئی طرح سے استعمال ہوتا ہے۔ ایک تو یہ انگلش حروف تہجی کا پہلا حرف ہےجو انگلش کے ہزاروں لاکھوں الفاظ کا حصہ ہے۔ دوسرے یہ determiner ہےیعنی noun کی تعداد جہاں ایک لکھنی یا بولنی ہو، کے لئیے استعمال ہوتا ہے، جیسے:
a pencil, a movie, a city, a country, a bird, a copy, a paper
article کے طور پر a اُن nouns کے پہلے لگتا ہے جن ورڈز کا آغاز consonants سے ہوتا ہے لیکن vowel سے شروع ہونے والے الفاظ سے پہلے an استعمال ہوتا ہے۔ درجہ بندی کے لیے بھی A استعمال ہوتا ہے لیکن صرف capital میں ، جیسے :
He secured A grade in physics.
a کا جملوں میں استعمال دیکھیں:۔
a” used in sentences"
کیا آپ مجھے ایک گلاس پانی دے سکتے ہیں؟ |
Can you give me a glass of water? |
اسے ایک کاغذ اور قلم دیا گیا تاکہ وہ لکھ سکے جو اس نے کل رات دیکھا۔ |
He was given a paper and a pen to write down what he saw last night. |
اس نے امتحان میں 18 ’اے‘ اور2 ’بی‘ حاصل کیے۔ |
She secured 18 As and 2 Bs in the exam. |
میرے بیٹے نے اے گریڈ کے ساتھ امتحان پاس کیا۔ |
My son passed his exam with A grade. |
درآمد کی جانے والی گندم اے گریڈ کوالٹی کی ہونی چاہیے۔ |
The wheat to be imported should be of A-grade quality. |
اچھی یونیورسٹی میں داخلہ حاصل کرنے کے لیے طلبہ کو کم از کم 85% نمبر حاصل کرنے کی ضرورت ہے۔ |
Students need to secure a minimum of 85% of marks to get admission to a good University. |
میں نے جنگل سے گزرتے ہوئے ایک شیر دیکھا۔ |
I saw a lion while going through a jungle. |
کیا مجھے ایک کاغذ مل سکتا ہے؟ |
May I have a piece of paper? |
رئیل اسٹیٹ کے کاروبار میں داخل ہونے کے لیے بہت زیادہ رقم درکار ہوتی ہے۔ |
A lot of money is required to enter into the real estate business. |
رات کے وقت طویل سفر کرنا اچھا خیال نہیں ہے۔ |
This is not a good idea to do long traveling during the night. |
"Synonyms of “a
ایک | one |
ایک | an |
ہر ایک | each |
وہ | that |
یہ | this |
a meaning in Urdu
a, an اور the کے استعمال پر ہماری یہ ویڈیو دیکھیں۔
a کی جملے میں مختلف حالتوں اور پوزیشنز پر مختلف ساؤنڈز نکلتی ہیں۔ ہماری اس ویڈیو میں a کی درست ساؤنڈز سنیے۔
انگلش سیکھنے یا اپنی انگلش بہتر کرنے کے لئیے ہمارے یہ صفحات دیکھیں:ـ