Generic selectors
Exact matches only
Search in title
Search in content
Post Type Selectors

Frequently used 2265 English words Part- 44

2265 English words Part 44.  Learn frequently used English words with Urdu meanings. Most used and common English words with Urdu meaning, their pronunciation, and use in sentences in English to Urdu words. 

 For Urdu-speaking persons, we are presenting here 65 words in the form of 2265 English words Part 44  frequently used English words with Urdu meanings.  We hope this will help you to learn English from Urdu. For viewing the previously published lists of words kindly visit our section "frequently used 2265 English words” under the TIPS menu of this website.

انگلش میں بہت زیادہ اور باربار استعمال ہونے والے  2265  الفاظ کی چوا لیسویں  (44th)قسط جو الفاظ نمبر  2201 سے  2265  تک  65  الفاظ پر مشتمل ہے، آخری قسط کی شکل میں پیش کی جا رہی ہے۔ ان الفاظ کو اچھی طرح سمجھیے، ان کے معنی سمجھیں، ان کا تلفظ  اس صفحے کے آخر میں موجود  ویڈیو میں غور سے سنیں اور آپ بھی  ان الفاظ کو صحیح تلفظ سے کم سے کم ایک دفعہ ضرور بولیں۔ Part of Speech  والے کالم میں  دیکھیں کہ یہ  لفظ  part of speech  کا کون سا پارٹ ہے یعنی یہ لفظ  noun  ہے، pronoun  ہے، verb   ہے یا کچھ اور ہے۔ان الفاظ کا جملوں میں استعمال دیکھیں اور کوشش کرکے ایسے ہی مزید جملے بنائیں۔ امید ہے کہ ان الفاظ اور آنے والےمزید الفاظ کو سمجھنے اور یاد کرنے سے آپ کی  vocabulary بہتر سے بہتر ہوتی جاۓ گی۔ تو آیے ان الفاظ پر نظر ڈالتے ہیں۔

اگر آپ اس صفہے کو ڈاؤن لوڈ کرنا چاہیں تو اس صفہے کے آخر میں اس کا لنک موجود ہے۔

Daily use 2265 English words Part 44

65 English words with Urdu meanings from 2265 English words Part 44
 Word

Meaning

In Urdu

Part of

speech

Example
2208quitچھوڑ دینا، دستبردار ہوناnoun, verb

He quit the meeting in hurry.

اس نے جلدی میں میٹنگ چھوڑ دی۔

2209recognitionآگہی، شناخت،  توثیق، اعترافnoun

Mujahid was awarded a certificate in recognition of his services.

  مجاہد کو ان کی خدمات کے اعتراف میں سند سے نوازا گیا۔

2210remarkableقابل توجہ، نمایاں،  غیر معمولی، شاندارadjective

That was Mansoor’s remarkable achievement.

یہ منصور کا شاندار کارنامہ تھا۔

2211remindیاد دلاناverb

Please remind me of this issue on coming Monday.

براہ کرم مجھے آنے والے پیر کو اس مسئلے کی یاد دلائیں۔

2212replyجواب، جواب دیناverb, noun

You will receive a reply in a week’s time.

آپ کو ایک ہفتے کے اندر جواب موصول ہو جاۓ گا۔

2213representativeنمائندہnoun, adjective

Employees from each department elected a representative.

  ہر محکمے کے ملازمین نے ایک نمائندہ منتخب کیا۔

2214reputationشہرت، مقبولیت، ساکھnoun

Their reputation for fairness is a matter of pride.

انصاف کے لیے ان کی ساکھ قابل فخر ہے۔

English words (Part 44 of 2265 words) with Urdu meanings

 Word

Meaning

In Urdu

Part of

speech

Example
2215residentرہائشیnoun, adjective

The residents of the area made a welfare association.

علاقہ رہائشیوں نے ویلفیئر ایسوسی ایشن بنا لی۔

2216resistمزاحمت کرنا، مخالفت کرنا،  رکاوٹ ڈالناverb, noun

They could not resist the foreign forces.

وہ غیر ملکی افواج کی مزاحمت نہ کر سکے۔

2217resortتفریحی مقام،  گزرنا، رسائی رکھنا، سہارا لیناnoun, verb

They achieved their demands without having to resort to force. 

انہوں نے طاقت کا سہارا لیے بغیر اپنے مطالبات حاصل کر لیے۔

2218ringانگوٹھی، گول دائرہ، بجناnoun, verb

The players were standing in a ring.

کھلاڑی ایک دائرے میں کھڑے تھے۔

2219ripچیرنا، پھاڑنا، کاٹناverb, noun

You mess with me, and I will rip your head off.

تم میرے ساتھ گڑبڑ کرو، اور میں تمہارا سر پھاڑ دوں گا۔

2220roofچھتnoun, verb

He put some food on the roof for the birds.

اس نے پرندوں کے لیے چھت پر کچھ کھانا رکھا۔

2221ropeرسیnoun, verb

He tightened up the rope a little.

اس نے رسی کو تھوڑا مضبوط کیا۔

 Word

Meaning

In Urdu

Part of

speech

Example
2222rubرگڑنا، گھسناverb, noun

 Go and rub your hands dry.

جاؤ اور اپنے ہاتھ رگڑ کرخشک کرو۔

2223sailبحری سفر کرنا، تیرنا، بادبانnoun, verb

His greatest ambition is to sail around the globe.

اس کی سب سے بڑی خواہش پوری دنیا کا بحری سفر کرنا ہے۔

2224schemeمنصوبہ، حکمت، چالnoun, verb

Don’t purchase a plot in that fraudulent scheme.

اس دھوکے والے منصوبے میں پلاٹ نہ خریدیں۔

2225scriptتحریر، دستاویز،noun, verb

Where is the script of the drama?

ڈرامے کی تحریر کہاں ہے؟

2226shallگا، گی، گےverb

We shall go to the seaside very soon.

ہم بہت جلد سمندری علاقے کو جائیں گے۔

2227shirtقمیضnoun

He wore a black shirt on jeans.

اس نے جینز پر کالی قمیض پہن رکھی تھی۔

2228sillyسادہ، بے وقوفانہ، احمقانہadjective, noun

What a silly mistake have you made.

تم نے کتنی احمقانہ غلطی کی ہے۔

English words with Urdu meaning

 Word

Meaning

In Urdu

Part of

speech

Example
2229sirجناب، محترم، جناب عالیnoun

Are you ready to order, sir?

کیا آپ آرڈر دینے کے لئے تیار ہیں، جناب؟

2230slightمعمولی، خفیف، کم اہمیت کیadjective, verb

A slight mistake can put you in big trouble.

ایک معمولی سی غلطی آپ کو بڑی مشکل میں ڈال سکتی ہے۔

2231smartپھرتیلا، چست، تیزadjective, verb

He was looking smart in that dress.

وہ اس لباس میں چست لگ رہا تھا۔

2232smileمسکرانا، مسکراہٹverb, noun

She smiled and replied politely.

اس نے مسکرا کر شائستگی سے جواب دیا۔

2233sockموزہ، جرابnoun, verb

Please darn the hole in my sock.

براہ کرم میری جراب کے سوراخ  کو رفو کر دیں۔

2234speakerبولنے والا، تقریر کرنے والاnoun

Who is the next speaker?

اگلا تقریر کرنے والا کون ہے؟

2235spellہجّے کرنا، ہجّےverb, noun

To pronounce the words correctly, spell them correctly. 

الفاظ کا صحیح تلفظ کرنے کے لیے، ان کے درست ہجے کریں۔

English words with Urdu meaning

 Word

Meaning

In Urdu

Part of

speech

Example
2236stationرکنے کی جگہ، اڈّا،  اسٹیشنnoun, verb

How far away is the next railway station?

اگلا ریلوے اسٹیشن کتنا دور ہے؟

2237strangerاجنبیnoun

The police searched the stranger.

پولیس نے اجنبی کی تلاشی لی۔

2238stretchپھیلانا، کھینچنا، کسناverb, noun

His stories really stretch children’s imaginations.

اس کی کہانیاں واقعی بچوں کے تخیلات کو پھیلاتی ہیں۔

2239stupidاحمق، بے وقوفadjective, noun

That was a stupid thing to say.

یہ کہنا ایک احمقانہ بات تھی۔

2240submitپیش کرنا، عرض کرنا، تسلیم کرناverb

Submit your reply by the end of this week.

اس ہفتے کے آخر تک اپنا جواب پیش کر دیں۔

2241substantialخاصی مقدار، بڑا حصہ، خاطر خواہadjective

The police could not make any substantial recovery.  

          پولیس کوئی خاطر خواہ بازیابی نہ کر سکی۔

2242supposeفرض کرناverb

Suppose you are a judge, what will your decision be?

فرض کریں آپ جج ہیں تو آپ کا فیصلہ کیا ہوگا؟

English words with Urdu meaning

 Word

Meaning

In Urdu

Part of

speech

Example
2243surgeryجراحی، عمل جراحی،جسمانی حصے کی کاٹ پیٹnoun

The patient was taken to the operating room for the surgery.

مریض کو جراحت کے لیے آپریٹنگ روم میں لے جایا گیا۔

2244suspiciousمشکوکadjective

The police were watching the suspicious movements of the accused.

پولیس ملزمان کی مشکوک حرکات پر نظر رکھے ہوئے تھی۔

2245sympathyہمدردیnoun

Many people have shown sympathy for him.

بہت سے لوگوں نے اس سے ہمدردی کا اظہار کیا ہے۔

2246taleکہانی، حکایت، داستانnoun

Children listen to the tales relating to giants and fairies interestingly.

  بچے جنات اور پریوں سے متعلق کہانیاں دلچسپی سے سنتے ہیں۔

2247tallلمباadjective

As he was tall, he was easily picked for the baseball team.

  جیسا کہ وہ لمبا تھا، وہ آسانی سے بیس بال ٹیم کے لئے چن لیا گیا تھا۔

2248tearآنسو، چیرنا، پھاڑناverb, noun

A dog can tear a rabbit apart in seconds.

ایک کتا ایک خرگوش کو سیکنڈوں میں پھاڑ سکتا ہے۔

2249temporaryوقتی، عارضی، چند روزہadjective, noun

More than half the staff was temporary.

آدھے سے زیادہ عملہ عارضی تھا۔

 Word

Meaning

In Urdu

Part of

speech

Example
2250throatگلا، حلقnoun

His throat swelled due to infection.

انفیکشن کی وجہ سے اس کا گلا سوج گیا۔

2251tinyچھوٹا سا، ننھا مناadjective

Some tiny plastic particles were found in his stomach.

اس کے پیٹ میں پلاسٹک کے کچھ چھوٹے ذرات پائے گئے۔

2252toeپاؤں کا انگوٹھا یا پنجہ، پاؤں کا اگلا حصہ، جانور کا ناخنnoun, verb

He injured his toe by hitting a rock.

اس کے پاؤں کا پنجہ پتھر سے ٹکرا کر زخمی ہو گیا۔

2253tomorrowکل(آنے والا کل)adverb, noun

Don’t leave your important work for tomorrow.

                 اپنا اہم کام کل پر مت چھوڑیں۔

2254towerمینار، برج، ٹاورnoun, verb

He climbed the 20-story tower without any safety tools.

وہ بغیر کسی حفاظتی اوزار کے 20 منزلہ مینار پر چڑھ گیا۔

2255trainerتربیت دینے والا، سکھانے والاnoun

The company needs a trainer to teach the staff computer operations. 

کمپنی کو عملے کو کمپیوٹر آپریشن سکھانے کے لیے ایک تربیت دینے والے کی ضرورت ہے۔

2256translateترجمہ کرناverb

Don’t rely on machine translation.

مشینی ترجمے پر بھروسہ نہ کریں۔

2257truckبڑی گاڑی، سامان یا افرادکو لے جانے والی کھلی ہوئی بڑی گاڑی، ٹرکnoun, verb

The trucks carried the soldiers to the border.

ٹرک فوجیوں کو سرحد تک لے گئے۔

 Word

Meaning

In Urdu

Part of

speech

Example
2258uncleچچا، تایا، ماموں، خالوnoun

Mushtaq loves his uncle very much.

مشتاق اپنے تایا سے بہت پیار کرتا ہے۔

2259wakeجاگنا، بیدار ہونا، اٹھناverb, noun

The slightest noise will wake him.

ہلکی سی آواز اسے جگا دے گی۔

2260weeklyہفتہ وارadjective, adverb

The factory gives two days off weekly to its workers.

فیکٹری اپنے کارکنوں کو ہفتہ وار دو دن چھٹی دیتی ہے۔

2261whoeverجو کوئی بھی، کسی بھیpronoun

There’s a reward for whoever finishes first.

کسی بھی پہلے پنہچنے والے کے لیے انعام ہے۔

2262witnessگواہ، شاہد، گواہی، شہادتnoun, verb

Who is the witness of the incident?

واقعہ کا عینی شاہد کون ہے؟

2263wrapلپیٹنا، تہہ کرناverb, noun

The gift was wrapped in beautiful glazed paper.

تحفہ خوبصورت چمکدار کاغذ میں لپٹا ہوا تھا۔

2264yesterdayکل (گزر جانے والا کل)adverb, noun

Riaz could not come to the office yesterday.

ریاض کل دفتر نہیں آ سکا۔

2265youthجوانی، عالم شبابnoun

Muhammad Ali was a great boxer in his youth.

محمد علی اپنی جوانی میں ایک عظیم باکسر تھا۔

اِن انگلش ورڈز کا درست تلفظ   یعنی pronunciation سننے کے لئیے یہ ویڈیو دیکھیں۔

Leave a Comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے