Generic selectors
Exact matches only
Search in title
Search in content
Post Type Selectors

Daily used 2265 English words Part- 38

2265 English words Part 38.  Learn daily use English words with Urdu meanings. Most used English words with Urdu meanings. See common English words with Urdu meaning, their pronunciation and use in sentences in English to Urdu words. 

 For Urdu-speaking persons, we are presenting here 50 words in the form of 2265 English words Part 38  most used English words with Urdu meanings.  We hope this will help you to learn English from Urdu. For viewing the previously published lists of words kindly visit our section "frequently used 2265 English words” under the TIPS menu of this website.

انگلش میں بہت زیادہ اور باربار استعمال ہونے والے  2265  الفاظ کی اڑتیسسویں  (38th)قسط جو الفاظ نمبر  1901 سے  1950  تک  50  الفاظ پر مشتمل ہے، پیش کی جا رہی ہے۔ ان الفاظ کو اچھی طرح سمجھیے، ان کے معنی سمجھیں، ان کا تلفظ  اس صفحے کے آخر میں موجود  ویڈیو میں غور سے سنیں اور آپ بھی  ان الفاظ کو صحیح تلفظ سے کم سے کم ایک دفعہ ضرور بولیں۔ Part of Speech  والے کالم میں  دیکھیں کہ یہ  لفظ  part of speech  کا کون سا پارٹ ہے یعنی یہ لفظ  noun  ہے، pronoun  ہے، verb   ہے یا کچھ اور ہے۔ان الفاظ کا جملوں میں استعمال دیکھیں اور کوشش کرکے ایسے ہی مزید جملے بنائیں۔ امید ہے کہ ان الفاظ اور آنے والےمزید الفاظ کو سمجھنے اور یاد کرنے سے آپ کی  vocabulary بہتر سے بہتر ہوتی جاۓ گی۔ تو آیے ان الفاظ پر نظر ڈالتے ہیں۔

اگر آپ اس صفہے کو ڈاؤن لوڈ کرنا چاہیں تو اس صفہے کے آخر میں اس کا لنک موجود ہے۔

Daily use 2265 English words Part 38

Common English words with Urdu meanings from 2265 English words Part 38
 Word

Meaning

In Urdu

Part of

speech

Example
1908retireدستبردار ہونا، الگ ہونا، ہٹ جانا، رٹائر ہو جاناverb

Mibashir will retire from his employment this month.

مبشر رواں ماہ ملازمت سے رٹائر ہو جائیں گے۔

1909revolutionانقلاب، چکرnoun

The earth makes a yearly revolution around the sun.

زمین ہر سال سورج کے گرد ایک چکر لگاتی ہے۔

1910rewardانعام، بدلہ، اجر دینا، تلافی کرنا، نوازناnoun, verb

The best performers will be rewarded with medals.

بہترین کارکردگی دکھانے والوں کو تمغوں سے نوازا جائے گا۔

1911ridچھٹکارا  پانا، نجات پاناverb

It is very difficult to get rid of mosquitoes.

مچھروں سے چھٹکارا پانا بہت مشکل ہے۔

1912riverدریاnoun

The province of Punjab is named after five rivers.

صوبہ پنجاب کا نام پانچ دریاؤں کے نام پر رکھا گیا ہے۔

1913rollگھومنا، چکردینا، لڑھکاؤnoun, verb

The dog went for a roll in the grass.

کتا گھاس میں لڑھکنے کے لئیےچلا گیا۔

1914rowقظار، صف، کشتی چلاناnoun, verb

There are many rows of flower plants in the nearby park.

       قریبی پارک میں پھولوں کے پودوں کی بہت سی قطاریں ہیں۔

English words (Part 38 of 2265 words) with Urdu meanings

 Word

Meaning

In Urdu

Part of

speech

Example
1915sandwichڈبل روٹی کے دو پرت جن کے درمیان کچھ  رکھا ہو، سینڈوچnoun, verb

Everybody likes to eat sandwiches.

سینڈوچ کھانا ہر کوئی پسند کرتا ہے۔

1916shockصدمہ، جھٹکا لگنا،noun, verb

He was shocked to hear about his mother’s death.

اسے اپنی ماں کی موت کی خبر سن کر صدمہ ہوا۔

1917sinkڈوبناverb, noun

A small leak can sink a great ship.

ایک چھوٹا سا رساؤ ایک بڑے جہاز کو ڈبو سکتا ہے۔

1918slipپھسلنا، چوک جانا، پرچیverb, noun

His mother slipped while crossing the road.

اس کی ماں سڑک پار کرتے ہوئے پھسل گئی۔

1919sonبیٹاnoun

Athar is planning to send his son abroad.

اطہر اپنے بیٹے کو بیرون ملک بھیجنے کا منصوبہ بنا رہے ہیں۔

1920sorryافسوس، معذرت  یا پشیمانی کا اظہار کرناadjective

I am sorry for being impolite last time.

پچھلی بار غیر شائستہ  ہونے پر معذرت خواہ ہوں۔

1921spareفالتو، اضافی،سزا معاف کر دیناadjective, noun

I will not spare you if you did this mistake again.

اگر تم نے دوبارہ یہ غلطی کی تو میں تمہیں نہیں چھوڑوں گا۔

 Word

Meaning

In Urdu

Part of

speech

Example
1922speechتقریر، گفتگوnoun

Your speech should not be more than 10 minutes.

آپ کی تقریر 10 منٹ سے زیادہ نہیں ہونی چاہیے۔

1923spiteبد خواہی، بد نیتی، مخالفت کرنا، باوجودnoun, verb

We went out in spite of the rain.

بارش کے باوجود ہم باہر نکل گئے۔

1924sprayچھڑکنا، چھڑکاؤnoun, verb

The boat sent a cloud of spray up behind it.

کشتی نے چھڑکاؤ کا بادل اپنے پیچھے چھوڑا۔

1925surpriseحیران ہوناnoun, verb

What a pleasant surprise to find you here!

!آپ کو یہاں پا کر کتنی خوشگوار حیرت ہوئی

1926suspectمشکوک، مشتبہverb, noun

Some suspects have been caught by the police.

کچھ مشتبہ افراد کو پولیس نے پکڑ لیا ہے۔

1927sweetمیٹھاadjective, noun

Patience is bitter, but its fruit is sweet.

صبر کڑوا ہوتا ہے لیکن اس کا پھل میٹھا ہوتا ہے۔

1928swingجھُلانا، ایک جانب سے دوسری جانب  چلانا، جھولاverb, noun

The little lad was playing on the swing.

چھوٹا لڑکا جھولے پر کھیل رہا تھا۔

English words with Urdu meaning

 Word

Meaning

In Urdu

Part of

speech

Example
1929teaچاۓnoun

May I have a cup of tea?

کیا میں ایک کپ چائے لے سکتا ہوں؟

1930tillتک، زمین جوتناnoun, verb

My son had not reached home till I left.

میرے جانے تک میرا بیٹا گھر نہیں پہنچا تھا۔

1931transition تبدیلی، تغیر،منتقلیnoun, verb

The transition from school to work can be difficult.

اسکول سے کام کی طرف منتقلی مشکل ہو سکتی ہے۔

1932twistمروڑنا، بل دیناverb, noun

You have to twist the lid off, not pull it.

آپ کو ڈھکّن کو موڑنا ہے، اسے کھینچنا نہیں۔

1933uglyبھدا، بدنما، براadjective

The child got frightened by the ugly man.

بچہ بدصورت آدمی سے ڈر گیا۔

1934unlikelyخلاف قیاس، نہ ہونے کا امکانadjective

It is unlikely to rain again today.

آج پھر بارش کا امکان نہیں ہے۔

1935upstairsبالا خانہ، اوپر کی منزلadjective, noun

Who is living upstairs

                       اوپر کون رہتا ہے؟

English words with Urdu meaning

 Word

Meaning

In Urdu

Part of

speech

Example
1936usualعموماً، معمولی، حسب رواجadjective, noun

I go to bed at my usual time.

میں اپنے معمول کے وقت پر سونے جاتا ہوں۔

1937villageگاؤں، دیہاتnoun

There is no village near our city.

ہمارے شہر کے قریب کوئی گاؤں نہیں ہے۔

1938warningتنبیہnoun

The warning lights were clearly visible.

تنبیہی روشنیاں واضح طور پر دکھائی دے رہی تھیں۔

1939weekendہفتے کا  اَخیرnoun, verb

Some people go outside dining on weekends.

کچھ لوگ ہفتے کے اَخیر پر باہر کھانا کھانے جاتے ہیں۔

1940weighتولنا، وزن کرناverb

Please weigh all my groceries.

براہ کرم میرے تمام سودا سلف کا وزن کریں۔

1931welcomeخوش آمدید، استقبال کرناnoun, interjection

The winning team was warmly welcome at home.

فاتح ٹیم کا گھر پر پرتپاک استقبال کیا گیا۔

1942winnerجیتنے والاnoun

There will be prizes for the winners.

جیتنے والوں کے لیے انعامات ہوں گے۔

English words with Urdu meaning

 Word

Meaning

In Urdu

Part of

speech

Example
1943workerکارکن، مزدور، کام کرنے والاnoun

About 1,000 workers are employed in this factory.

اس فیکٹری میں تقریباً ایک ہزار مزدور کام کرتے ہیں۔

1944writerمصنف، لکھنے والاnoun

A writer has to read and write a lot.

ایک مصنف کو بہت کچھ پڑھنا اور لکھنا پڑتا ہے۔

1945yardگزnoun, verb

My children’s school is a few yards away from here.

میرے بچوں کا اسکول یہاں سے چند گز کے فاصلے پر ہے۔

1946abroadبیرون ملکadverb, noun

Aslam has gone abroad to find a job.

اسلم نوکری کی تلاش میں بیرون ملک گیا  ہے۔

1947alarmانتباہ، خطرے کی اطلاع ، الارمnoun, verb

The nearby localities were alarmed in advance about the coming flood.

آس پاس کے علاقوں کو آنے والے سیلاب کے بارے میں پیشگی اطلاع دے دی گئی تھی۔

1948anxiousفکرمندadjective

Sohail is anxious about the health of his father.

سہیل اپنے والد کی صحت کے بارے میں فکر مند ہے۔

1949arriveپہنچناverb

Mushtaq will arrive at the airport at 10 pm.

مشتاق رات 10 بجے ایئرپورٹ پہنچیں گے۔

1950assistanceمددnoun

Razia thanked Umair for his assistance.

رضیہ نے مدد پر عمیر کا شکریہ ادا کیا۔

اِن انگلش ورڈز کا درست تلفظ   یعنی pronunciation سننے کے لئیے یہ ویڈیو دیکھیں۔

Leave a Comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے