Generic selectors
Exact matches only
Search in title
Search in content
Post Type Selectors

Daily used 2265 English words Part- 31

2265 English words Part 31. English with Urdu translation. Learn daily use English words with Urdu meanings. Basic English words with Urdu meanings. See daily use English words with Urdu meaning, their pronunciation and use in sentences in English to Urdu words. 

 For Urdu-speaking persons, we are presenting here 50 words in the form of 2265 English words Part 31  daily use English words with Urdu meaning.  We hope this will help you to learn English from Urdu. For viewing the previously published lists of words kindly visit our section "frequently used 2265 English words” under the TIPS menu of this website.

انگلش میں بہت زیادہ اور باربار استعمال ہونے والے  2265  الفاظ کی اکتیسسویں  (31st)قسط جو الفاظ نمبر  1551 سے  1600  تک  50  الفاظ پر مشتمل ہے، پیش کی جا رہی ہے۔ ان الفاظ کو اچھی طرح سمجھیے، ان کے معنی سمجھیں، ان کا تلفظ  اس صفحے کے آخر میں موجود  ویڈیو میں غور سے سنیں اور آپ بھی  ان الفاظ کو صحیح تلفظ سے کم سے کم ایک دفعہ ضرور بولیں۔ Part of Speech  والے کالم میں  دیکھیں کہ یہ  لفظ  part of speech  کا کون سا پارٹ ہے یعنی یہ لفظ  noun  ہے، pronoun  ہے، verb   ہے یا کچھ اور ہے۔ان الفاظ کا جملوں میں استعمال دیکھیں اور کوشش کرکے ایسے ہی مزید جملے بنائیں۔ امید ہے کہ ان الفاظ اور آنے والےمزید الفاظ کو سمجھنے اور یاد کرنے سے آپ کی  vocabulary بہتر سے بہتر ہوتی جاۓ گی۔ تو آیے ان الفاظ پر نظر ڈالتے ہیں۔

اگر آپ اس صفہے کو ڈاؤن لوڈ کرنا چاہیں تو اس صفہے کے آخر میں اس کا لنک موجود ہے۔

Daily use 2265 English words Part 31

English with Urdu translation from 2265 English words Part 31
 Word

Meaning

In Urdu

Part of

speech

Example
1558tieباندھنا، کسنا، جکڑناverb, noun

Will you please tie my shoelaces?

کیا آپ براۓ مہربانی میرے جوتوں کے تسمے باندھ دیں گے؟

1559tipنوک، بخشش، ٹوٹکاnoun, verb

He has again broken the tip of his pencil.

اس نے پھر اپنی پنسل کی نوک توڑ دی ہے۔

1560transportationبار برداری، دوسری جگہ منتقلی، نقل و حملnoun

Transportation costs have increased tremendously recently.

  نقل و حمل کے اخراجات میں حال ہی میں بے پناہ اضافہ ہوا ہے۔

1561unhappyناخوشadjective

Why is she unhappy?

                     وہ ناخوش کیوں ہے؟

1562wildجنگلی، وحشی، سرکشadjective, adverb

Don’t behave like a wild.

جنگلی کی طرح برتاؤ نہ کریں۔

1563winterسردی کا موسم، سردیاںnoun, adjective

The winter is only a few months ahead.

سردیوں میں اب چند ماہ باقی ہیں۔

1564absolutelyبالکل، حتمی، قطعیadverb, interjection

This is absolutely none of your business.

اس کا آپ سے بالکل تعلق نہیں ہے۔

English words (Part 31 of 2265 words) with Urdu meanings

 Word

Meaning

In Urdu

Part of

speech

Example
1565acceptableقابل قبولadjective

Are these conditions acceptable to you?

کیا یہ شرائط آپ کے لیے قابل قبول ہیں؟

1566adultبالغadjective, noun

Anyone over eighteen years of age counts as an adult.

    اٹھارہ سال سے زیادہ عمر کا کوئی بھی شخص بالغ شمار ہوتا ہے۔

1567aggressiveجارحانہadjective

I never saw her in an aggressive mood.

میں نے اسے کبھی جارحانہ موڈ میں نہیں دیکھا۔

1568airlineہوائی جہاز کمپنیnoun, adjective

Once PIA was among the best airlines in the world.

کبھی پی آئی اے کا شمار دنیا کی بہترین ہوائی جہاز کمپنیوں میں ہوتا تھا۔

1569apartالگ، علیحدہ، جداadjective, adverb

The book sent by her was old and soon fell apart.

اس کی بھیجی ہوئی کتاب پرانی تھی اور جلد ہی علیحدہ گئی۔

1570attractکشش کرنا، کھینچنا، راغب کرناverb

Pakistan has not been able to attract foreign investors.

پاکستان غیر ملکی سرمایہ کاروں کو راغب کرنے میں کامیاب نہیں ہو سکا۔

1571assureیقین دلاناverb

I assure you this will not happen again.

میں آپ کو یقین دلاتا ہوں کہ ایسا دوبارہ نہیں ہوگا۔

 Word

Meaning

In Urdu

Part of

speech

Example
1572bagتھیلاnoun, verb

Bags containing edible items are being distributed among flood affectees. 

سیلاب متاثرین میں کھانے پینے کی اشیاء پر مشتمل تھیلے تقسیم کیے جا رہے ہیں۔

1573battleلڑائی، جنگnoun, verb

These days battles are not fought by swords.

آج کل جنگیں تلواروں سے نہیں لڑی جاتیں۔

1574bedبسترnoun, verb

I keep a glass of water by my bed at night.

میں رات کو اپنے بستر کے پاس ایک گلاس پانی رکھتا ہوں۔

1575billمسودہ، مسودہ قانون، بلnoun, verb

I have paid the electricity bill within the due date.

میں نے مقررہ تاریخ کے اندر بجلی کا بل ادا کر دیا ہے۔

1576boringبیزار کن، اکتانے والیadjective

This trip was more boring than the last.

یہ سفر پچھلے سے زیادہ اکتانے والا تھا۔

1577botherپریشان کرنا، تنگ کرناnoun, verb

I am sorry to bother you.

آپ کو تنگ کرنے کے لئے معزرت چاہتا ہوں۔

1578briefمختصر، اختصارadjective, noun

Let us have a brief of the incident.

ہمیں اس واقعے کا اختصار دیں۔

English words with Urdu meaning

 Word

Meaning

In Urdu

Part of

speech

Example
1579cakeقلچہ، پیسٹری، کیک، ٹکیہnoun, verb

Which type of cake do you like to eat?

آپ کو کس قسم کا کیک کھانا پسند ہے؟

1580charityخیرات، صدقہ، مہربانیnoun

Pakistanis are very generous in contributing to charity funds.

پاکستانی خیراتی فنڈز میں حصہ ڈالنے میں بہت فراخ دل ہیں۔

1581codeخفیہ لکھائی، کوڈnoun, verb

He tried to break the code but in vain.

اس نے خفیہ لکھائی کو توڑنے کی کوشش کی لیکن بے سود۔

1582cousinچچا زاد،ماموں زاد، پھوپی زاد یا خالہ زادnoun

My cousin Raees lives near Saddar.

میرا چچا زاد بھائی رئیس صدر کے قریب رہتا ہے۔

1583crazyخبطی، پاگلadjective, noun

He was crazy about her.

وہ اس کا دیوانہ تھا۔

1584curveخم، موڑnoun, verb

The slope increases as you go up the curve.

جب آپ موڑ سے اوپرجاتے ہیں ڈھلوان بڑھ جاتی ہے ۔

1585designerنقش بنانے والا، ڈیزائنرnoun, adjective

Deepak Perwani is a famous Pakistani designer.

دیپک پروانی ایک مشہور پاکستانی ڈیزائنر ہیں۔

English words with Urdu meaning

 Word

Meaning

In Urdu

Part of

speech

Example
1586dimensionطول و عرض، وسعت،  پہلوnoun, verb

 Length is one dimension, and breadth is another.

لمبائی ایک وسعت ہے، اور چوڑائی دوسری ہے

1587disasterتباہی، بربادیnoun

The recent heavy rains caused disaster in Sindh and Baluchistan on a very large scale.

حالیہ شدید بارشوں نے سندھ اور بلوچستان میں بہت بڑے پیمانے پر تباہی مچائی۔

1588distinctممیّز، نمایاں، جداگانہ، امتیازیadjective

Zunaira passed the graduation with distinct numbers. 

     زنیرہ نے گریجویشن امتیازی نمبروں سے پاس کیا۔

1589distributeتقسیم کرناverb

The aid is being distributed among the flood affectees. 

   سیلاب متاثرین میں امداد تقسیم کی جا رہی ہے۔

1590dressلباسnoun,  adjective

She wore a beautiful dress to the wedding party.

اس نے شادی کی تقریب میں خوبصورت لباس پہنا تھا۔

1591easeآسانی، کمی ہوناnoun, verb

At last the rain began to ease off.

آخر کار بارش کم ہونے لگی۔

1592easternمشرقیadjective

The eastern part of the country is connected with India.

            ملک کا مشرقی حصہ ہندوستان سے جڑا ہوا ہے۔

English words with Urdu meaning

 Word

Meaning

In Urdu

Part of

speech

Example
1593editorمدیر، اخبار نویس، ایڈیٹرnoun

Do you know the responsibilities of an editor?

کیا آپ مدیر کی ذمہ داریوں کو جانتے ہیں؟

1594efficiencyاستعداد، اہلیت،  کارکردگیnoun

Regular service and tuning of the cars increase their fuel efficiency.

کاروں کی باقاعدہ سروس اور ٹیوننگ ان کے ایندھن کی کارکردگی کو بڑھاتی ہے۔

1595emergencyہنگامی حالت، ناگہانی صورتحال، ایمرجینسیnoun, adjective

The emergency of the hospital remains open for 24 hours.

ہسپتال کی ہنگامی خدمات 24 گھنٹے کھلی رہتی ہیں۔

1596escapeفرار ہونا، بچنا، بھاگ جاناverb, noun

There is no escape from this law.

اس قانون سے کوئی فرار نہیں ہے۔

1597eveningشامnoun, adjective

I am expecting a guest this evening.

میں آج شام ایک مہمان کی توقع کر رہا ہوں۔

1598excitementجوش، ہیجان، بے قراریnoun

His heart was throbbing with excitement.

اس کا دل جوش سے دھڑک رہا تھا۔

1599exposeبے نقاب کرنا، عیاں کرنا، ظاہر کرنا، سامنے کرناverb

Do not expose it to the sun.

اسے سورج کے سامنے نہ رکھیں۔

1600extensionتوسیع، پھیلاؤ، بڑہوتریnoun, adjective

He has been given three years extension in his employment.

   ان کی ملازمت میں تین سال کی توسیع کی گئی ہے۔

اِن انگلش ورڈز کا درست تلفظ   یعنی pronunciation سننے کے لئیے یہ ویڈیو دیکھیں۔

Leave a Comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے