Generic selectors
Exact matches only
Search in title
Search in content
Post Type Selectors

Daily used 2265 English words Part- 30

2265 English words Part 30.  Learn daily use English words with Urdu meanings. Basic English words with Urdu meanings. See daily use English words with Urdu meaning, their pronunciation and use in sentences in English to Urdu words. 

 For Urdu-speaking persons, we are presenting here 50 words in the form of 2265 English words Part 30  daily use English words with Urdu meaning.  We hope this will help you to learn English from Urdu. For viewing the previously published lists of words kindly visit our section "frequently used 2265 English words” under the TIPS menu of this website.

انگلش میں بہت زیادہ اور باربار استعمال ہونے والے  2265  الفاظ کی تیسسویں  (30th)قسط جو الفاظ نمبر  1501 سے  1550  تک  50  الفاظ پر مشتمل ہے، پیش کی جا رہی ہے۔ ان الفاظ کو اچھی طرح سمجھیے، ان کے معنی سمجھیں، ان کا تلفظ  اس صفحے کے آخر میں موجود  ویڈیو میں غور سے سنیں اور آپ بھی  ان الفاظ کو صحیح تلفظ سے کم سے کم ایک دفعہ ضرور بولیں۔ Part of Speech  والے کالم میں  دیکھیں کہ یہ  لفظ  part of speech  کا کون سا پارٹ ہے یعنی یہ لفظ  noun  ہے، pronoun  ہے، verb   ہے یا کچھ اور ہے۔ان الفاظ کا جملوں میں استعمال دیکھیں اور کوشش کرکے ایسے ہی مزید جملے بنائیں۔ امید ہے کہ ان الفاظ اور آنے والےمزید الفاظ کو سمجھنے اور یاد کرنے سے آپ کی  vocabulary بہتر سے بہتر ہوتی جاۓ گی۔ تو آیے ان الفاظ پر نظر ڈالتے ہیں۔

اگر آپ اس صفہے کو ڈاؤن لوڈ کرنا چاہیں تو اس صفہے کے آخر میں اس کا لنک موجود ہے۔

Daily use 2265 English words Part 30

2265 English words Part 30 with Urdu meanings
 Word

Meaning

In Urdu

Part of

speech

Example
1508guaranteeضمانت، ذمہ داریnoun, verb

I have purchased a fan with a lifetime guarantee.

میں نے تاحیات ضمانت کے ساتھ پنکھا خریدا ہے۔

1509guestمہمانnoun

I am expecting a guest today.

میں آج ایک مہمان کی توقع کر رہا ہوں۔

1510hangلٹکاناverb, noun

Hang the washed clothes on the rope outside.

دھوئے ہوئے کپڑوں کو باہر رسی پر لٹکا دیں۔

1511heightاونچائی، قدnoun

Aslam’s height is about six feet two inches.

اسلم کا قد تقریباً چھ فٹ دو انچ ہے۔

1512himselfوہ خدpronoun

Azhar himself will arrange the meeting.

ملاقات کا انتظام اظہر خود کریں گے۔

1513holeسوراخnoun, verb

There were some holes in the flooring.

فرشی میں کچھ سوراخ تھے۔

1514hookکھونٹی، کانٹا،  پھنداnoun, verb

Take the curtains off their hooks.

کھونٹی سے پردے اتار دو۔

English words (Part 30 of 2265 words) with Urdu meanings

 Word

Meaning

In Urdu

Part of

speech

Example
1515huntشکار کرناverb, noun

The fisherman hunted a lot of fish from the sea.

مچھیرے نے سمندر سے بہت سی مچھلیوں کا شکار کیا۔

1516implementلاگو کرنا، عمل در آمد کرنا، نافذ کرناverb

Laws are made to implement them.

قوانین ان پر عمل درآمد کے لیے بنائے جاتے ہیں۔

1517initialابتدائیadjective, noun

What was his initial reaction?

اس کا ابتدائی ردعمل کیا تھا؟

1518intendارادہ کرناverb

What do you intend to do after completing your education?

تعلیم مکمل کرنے کے بعد آپ کیا کرنے کا ارادہ رکھتے ہیں؟

1519introduceتعارف کراناverb

The new director will introduce himself in the coming meeting.

نئے ڈائریکٹر آنے والے اجلاس میں اپنا تعارف کرائیں گے۔

1520latterبعد والا، آخری، مؤخر الذکرadjective

Of the two choices, I prefer the latter.

دو حق انتخاب میں سے، میں مؤخر الذکر کو ترجیح دیتا ہوں۔

1521layerتہہ، پرتnoun, verb

A thick layer of dust lay on the furniture.

فرنیچر پر دھول کی ایک موٹی تہہ بچھی ہوئی تھی۔

 Word

Meaning

In Urdu

Part of

speech

Example
1522leadershipرہبری، پیشوائی، قیادتnoun

Charismatic leadership can change our destiny.

کرشماتی قیادت ہماری تقدیر بدل سکتی ہے۔

1523lectureسمجھانے والی تقریر، لیکچرnoun, verb

He delivers six lectures a week in the college.

وہ کالج میں ہفتے میں چھ لیکچر دیتے ہیں۔

1524lieجھوٹ بولنا،  لیٹناnoun, verb

Don’t lie.   

                                               جھوٹ مت بولو۔

1525smallچھوٹا، کمnoun

His contribution to the partnership was small.

شراکت داری میں ان کا حصہ کم تھا۔

1526managerمنتظمnoun

Mr. Rasheed is the new manager of this company.

جناب رشید اس کمپنی کے نئے منتظم ہیں۔

1527mannerڈھنگ، طرز، انداز،noun

Always follow good manners.

ہمیشہ اچھے طرز عمل کی پیروی کریں۔

1528marchمقررہ طرز سے چلنا، سفر کرنا، مارچ کا مہینہverb, noun

The army marched on Independence Day.

یوم آزادی پر فوج نے مارچ کیا۔

English words with Urdu meaning

 Word

Meaning

In Urdu

Part of

speech

Example
1529marriedشادی شدہverb (past)

Only married persons were allowed to enter the park.

پارک میں صرف شادی شدہ افراد کو داخلے کی اجازت تھی۔

1530meetingملاقا ت، محفل، مجلس، اجلاسnoun

The meeting has been adjourned till next week.

اجلاس آئندہ ہفتے تک ملتوی کر دیا گیا ہے۔

1531mentionذکر کرنا، اشارہ، حوالہverb, noun

He didn’t mention you in the letter.

اس نے خط میں آپ کا ذکر نہیں کیا۔

1532narrowتنگ، چھوٹا، محدودadjective, verb

The fire brigade vehicles could not pass through the narrow streets.

فائر بریگیڈ کی گاڑیاں تنگ گلیوں سے نہیں گزر سکیں۔

1533nearbyقریب میں، آس پاسadjective, adverb

Is there a meat shop nearby?

کیا آس پاس کوئی گوشت کی دکان ہے؟

1534neitherکوئی بھی نہیںconjunction

Neither of them could win a gold medal.

ان میں سے کوئی بھی گولڈ میڈل نہیں جیت سکا۔

1535noseناکnoun, verb

His nose was bleeding.    

         اس کی ناک سے خون بہہ رہا تھا۔

English words with Urdu meaning

 Word

Meaning

In Urdu

Part of

speech

Example
1536obviouslyصاف طور پر، ظاہری طور پرadverb

He was obviously unable to explain his accusation.

وہ ظاہری طور پر اپنے الزام کی وضاحت کرنے سے قاصر تھا۔

1537operationجراحی، کار روائی، عملnoun

The operation against the culprits will be initiated very soon.

بہت جلد ملزمان کے خلاف کارروائی شروع کی جائے گی۔

1538parkingگاڑیاں کھڑی کرنے کی جگہ، پارکنگnoun, adjective

There is no space for more vehicles in the parking.

پارکنگ میں مزید گاڑیوں کے لیے جگہ نہیں ہے۔

1539partnerشراکت دار، حصہ دارnoun, verb

He is trying to find a new partner for his business.

وہ اپنے کاروبار کے لیے ایک نیا شراکت دار تلاش کرنے کی کوشش کر رہا ہے۔

1540perfectlyٹھیک ٹھیک، مکمل طور پرadverb

The production perfectly matches the sample.

پیداوار مکمل طور پر نمونے سے موازنہ رکھتی ہے۔

1541physicallyجسمانی طور پرadverb

The bandits physically assaulted the house inmates.

ڈاکوؤں نے گھر کے رہنے والوں کو جسمانی تشدد کا نشانہ بنایا۔

1542profileخاکہ، تصویری خاکہ، سرسری جائزہnoun, verb

We have seen your profile.

ہم نے آپ کا سرسری جائزہ دیکھا ہے۔

English words with Urdu meaning

 Word

Meaning

In Urdu

Part of

speech

Example
1543proudفخر کرناadjective

Her parents are very proud of her.

اس کے والدین کو اس پر بہت فخر ہے۔

1544recordingقلمبندی، کسی شکل میں محفوظ کرنا، ریکارڈنگnoun

The recording quality of the video was excellent.

ویڈیو کی ریکارڈنگ کا معیار بہترین تھا۔

1545relateتعلق ہونا، نسبت کرناverb

I don’t understand how the two ideas relate.

مجھے سمجھ نہیں آ رہی کہ دونوں خیالات کا آپس میں کیا تعلق ہے۔

1546respectتعظیم کرنا، عزت کرنا، لحاظ کرناnoun, verb

Always respect your parents and teachers.

اپنے والدین اور اساتذہ کا ہمیشہ احترام کریں۔

1547riceچاولnoun, verb

The dad brought home two bags of rice.

ابا گھر دو تھیلے چاول لے آئے۔

1548routineمعمول کے مطابق، روز مرہ کا معمولnoun, adjective

Make walking a part of your daily routine.

چہل قدمی کو اپنے روزمرہ کے معمولات کا حصہ بنائیں۔

1549sampleنمونہnoun

The buyer has asked to get the sample approved.

خریدار نے نمونہ منظور کروانے کو کہا ہے۔

1550scheduleفہرست، جدول،  تاریخ اور وقت کی تفصیل، شیڈولnoun, verb

The schedule of the examinations will be announced tomorrow.

امتحانات کی تاریخ اور وقت کی تفصیل کا اعلان کل کیا جائے گا۔

اِن انگلش ورڈز کا درست تلفظ   یعنی pronunciation سننے کے لئیے یہ ویڈیو دیکھیں۔

Leave a Comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے