Generic selectors
Exact matches only
Search in title
Search in content
Post Type Selectors

Common 2265 English words Part- 28

2265 English words Part 28.  Learn daily use English words with Urdu meanings. Basic English words with Urdu meanings. See daily use English words with Urdu meaning, their pronunciation and use in sentences in English to Urdu words. 

 For Urdu-speaking persons, we are presenting here 50 words in the form of 2265 English words Part 28  daily use English words with Urdu meaning.  We hope this will help you to learn English from Urdu. For viewing the previously published lists of words kindly visit our section "frequently used 2265 English words” under the TIPS menu of this website.

انگلش میں بہت زیادہ اور باربار استعمال ہونے والے  2265  الفاظ کی اٹھائیسویں  (28th)قسط جو لفظ نمبر  1401 سے  1450  تک  50  الفاظ پر مشتمل ہے، پیش کی جا رہی ہے۔ ان الفاظ کو اچھی طرح سمجھیے، ان کے معنی سمجھیں، ان کا تلفظ  اس صفحے کے آخر میں موجود  ویڈیو میں غور سے سنیں اور آپ بھی  ان الفاظ کو صحیح تلفظ سے کم سے کم ایک دفعہ ضرور بولیں۔ Part of Speech  والے کالم میں  دیکھیں کہ یہ  لفظ  part of speech  کا کون سا پارٹ ہے یعنی یہ لفظ  noun  ہے، pronoun  ہے، verb   ہے یا کچھ اور ہے۔ان الفاظ کا جملوں میں استعمال دیکھیں اور کوشش کرکے ایسے ہی مزید جملے بنائیں۔ امید ہے کہ ان الفاظ اور آنے والےمزید الفاظ کو سمجھنے اور یاد کرنے سے آپ کی  vocabulary بہتر سے بہتر ہوتی جاۓ گی۔ تو آیے ان الفاظ پر نظر ڈالتے ہیں۔

Daily use 2265 English words Part 28

Common English words with Urdu m eanings from 2265 English words part 28
 Word

Meaning

In Urdu

Part of

speech

Example
1408deadمردہadjective, noun

The unknown dead are shifted to the Edhi mortuary.

نامعلوم  مردہ افراد کو ایدھی مردہ خانے منتقل کر دیا جاتا ہے۔

1409deliveryسپردگی، حوالگی، تحویلnoun

I am awaiting the delivery of a shirt ordered by me online. 

       میں آن لائن آرڈر کردہ شرٹ کی حوالگی کا انتظار کر رہا ہوں۔

1410detailتفصیلnoun, verb

The detail of the incident is not yet known.

واقعے کی تفصیل ابھی تک معلوم نہیں ہوسکی ہے۔

1411detailedتفصیلیverb (past)

The patient will undergo a detailed medical checkup.

مریض کا تفصیلی طبی معائنہ کیا جائے گا۔

1412deviceآلہ، ترکیب، تدبیرnoun

Please connect your device to the internet.

براہ کرم اپنے آلے کو انٹرنیٹ سے منسلک کریں۔

1413difficultyمشکلnoun

Mujeeb is facing difficulty in obtaining a USA visa.

مجیب کو امریکہ کا ویزا حاصل کرنے میں مشکلات کا سامنا ہے۔

1414doubtشکverb, noun

I have no doubt about your abilities.

مجھے آپ کی صلاحیتوں پر کوئی شک نہیں۔

English words (Part 28 of 2265 words) with Urdu meanings

 Word

Meaning

In Urdu

Part of

speech

Example
1415dramaتمثیل، ناٹک، ڈرامہnoun

The school children performed nicely in a drama.

اسکول کے بچوں نے تمثیل میں شاندار پرفارمنس دی۔

1416electionانتخاب، راۓ شماریnoun

The elections may be announced this year.

انتخابات کا اعلان اس سال ہو سکتا ہے۔

1417engageمصروف کرنا، مائل کرنا،  ملازم رکھنا، منگنی کرناverb

I have engaged more laborers to finish the work early. 

     میں نے کام جلد ختم کرنے کے لیے مزید مزدور رکھے ہیں۔

1418engineتوانائی پیدا کرنے کی مشین، آلہ، انجنnoun

The engine of my car has suddenly stopped working.

میری گاڑی کے انجن نے اچانک کام کرنا چھوڑ دیا ہے۔

1419enhanceبڑھانا، زیادہ کرناverb

Kindly consider enhancing my salary.

برائے مہربانی میری تنخواہ بڑھانے پر غور کریں۔

1420examineجانچنا، پڑتال کرنا، معائنہ کرناverb

A senior doctor will examine the patient.

ایک سینئر ڈاکٹر مریض کا معائنہ کرے گا۔

1421falseجھوٹا، غلطadjective, adverb

The allegations proved false in an inquiry.

انکوائری میں الزامات جھوٹے ثابت ہوئے۔

 Word

Meaning

In Urdu

Part of

speech

Example
1422feedخوراک دینا، دودھ پلانا، پرورش کرناverb, noun

Mothers should feed their babies.

ماؤں کو اپنے بچوں کو دودھ پلانا چاہئیے۔

1423footballپاؤں سے کھیلنے والا  ایک کھیل، فٹبالnoun

Football is not played with interest in Pakistan.

فٹ بال پاکستان میں دلچسپی سے نہیں کھیلا جاتا۔

1424foreverہمیشہ کے لئیےadverb, noun

Nothing will live forever in this world.

اس دنیا میں کوئی بھی چیز ہمیشہ زندہ نہیں رہے گی۔

1425goldسوناnoun, adjective

The price of gold has increased tremendously recently.

سونے کی قیمت میں حال ہی میں زبردست اضافہ ہوا ہے۔

1426guidanceرہنمائیnoun

Don’t hesitate to take guidance from your seniors.

اپنے بزرگوں سے رہنمائی لینے میں ہچکچاہٹ محسوس نہ کریں۔

1427hotelمسافر خانہ، قیام گاہ، ہوٹلnoun

You will have to stay at hotels if you stay out of your town. 

اگر آپ اپنے شہر سے باہر رہیں گے تو آپ کو ہوٹلوں میں رہنا پڑے گا۔

1428impressنقش کرنا، متائثر کرنا، مہر لگاناnoun, verb

I am not impressed with your performance.

میں آپ کی کارکردگی سے متاثر نہیں ہوں۔

English words with Urdu meaning

 Word

Meaning

In Urdu

Part of

speech

Example
1429installنصب کرناverb

The new software has been installed on my computer.

میرے کمپیوٹر پر نیا سافٹ ویئر نصب ہو گیا ہے۔

1430interviewمعلومات حاصل کرنے کی گفتگو، انٹر ویوnoun, verb

You have to appear in an interview on August 2, 2022.

آپ کو 2 اگست 2022 کو انٹرویو میں حاضر ہونا ہے۔

1431kidبچہ، بکری کا بچہnoun, verb

You are not a kid, be responsible.

تم بچے نہیں ہو، ذمہ دار بنو۔

1432markنشان، نشان زد کرناnoun, verb

You will be marked late if you reach the office after 9:10 am.

اگر آپ صبح 9:10 بجے کے بعد دفتر پہنچیں گے تو آپ کو لیٹ نشان زد کیا جائے گا۔

1433matchمقابلہ، موازنہ، یکساں ہوناnoun, verb

Don’t match apples with oranges.

سیب کا نارنگی کے ساتھ موازنہ نہ کریں۔

1434missionمہم، خاص مقصدnoun, adjective

What is the mission of your life?

آپ کی زندگی کا مقصد کیا ہے؟

1435nobodyکوئی شخص بھی نہیںpronoun, noun

Nobody can enter the restricted area.

کوئی بھی شخص ممنوعہ علاقے میں داخل نہیں ہو سکتا۔

English words with Urdu meaning

 Word

Meaning

In Urdu

Part of

speech

Example
1436obviousعیاں، ظاہر، واضحadjective

It is quite obvious that he is lying.

صاف ظاہر ہے کہ وہ جھوٹ بول رہا ہے۔

1437ourselvesہم خودpronoun

We ourselves are responsible for our deeds.

ہم خود اپنے اعمال کے ذمہ دار ہیں۔

1438ownerمالکnoun

Who is the owner of this shop?

اس دکان کا مالک کون ہے؟

1439painدرد، تکلیفnoun, verb

The patient was feeling severe pain in his stomach.

مریض اپنے پیٹ میں شدید درد محسوس کر رہا تھا۔

1440participateحصہ لیناverb

Will you participate in the coming national games?

کیا آپ آنے والے قومی کھیلوں میں حصہ لیں گے؟

1441pleasureخوشی، مسرتnoun, verb

He accepted the invitation with pleasure.

اس نے دعوت کو خوشی سے قبول کیا۔

1442priorityاوّلیت، فوقیت، ترجیحnoun

Education for all should be our national priority.

تعلیم سب کے لیے ہماری قومی ترجیح ہونی چاہیے۔

English words with Urdu meaning

 Word

Meaning

In Urdu

Part of

speech

Example
1443protectionتحفظnoun

The minor girl has been given the police protection.

نابالغ لڑکی کو پولیس تحفظ فراہم کیا گیا ہے۔

1444repeatدہراناverb, noun

Don’t repeat this mistake again.

اس غلطی کو دوبارہ نہ دہرائیں۔

1445roundگولadjective, noun

We all know that Earth is round.

ہم سب جانتے ہیں کہ زمین گول ہے۔

1446scoreگنتی، شمار، نشان لگاناnoun, verb

What was the score of the losing side?

ہارنے والے فریق کی گنتی کیا تھی؟

1447screwپیچ، پیچ دار کیل، پریشان کرناnoun, verb

Can you screw the cupboard to the wall?

کیا آپ الماری کو پیچ دار کیل سے دیوار سے لگا سکتے ہیں؟

1448seekطلب، مانگنا، درخواست کرناverb

I seek your permission to go out of town.

میں آپ سے شہر سے باہر جانے کی اجازت چاہتا ہوں۔

1449sexجنس، نر یا مادہnoun, verb

Please indicate your sex and date of birth below.

براہ کرم نیچے اپنی جنس اور تاریخ پیدائش کی نشاندہی کریں۔

1450sharpتیزدھار، نوکیلا،adjective, verb

She cut the meat into pieces with a sharp knife.

اس نے تیز دھار چاقو سے گوشت کو ٹکڑے ٹکڑے کر دیا۔

اِن انگلش ورڈز کا درست تلفظ   یعنی pronunciation سننے کے لئیے یہ ویڈیو دیکھیں۔