Generic selectors
Exact matches only
Search in title
Search in content
Post Type Selectors

Common 2265 English words Part- 26

2265 English words Part 26.  Learn daily use English words with Urdu meanings. Basic English words with Urdu meanings. See daily use English words with Urdu meaning, their pronunciation and use in sentences in English to Urdu words. 

 For Urdu-speaking persons, we are presenting here 50 words in the form of 2265 English words Part 26  daily use English words with Urdu meaning.  We hope this will help you to learn English from Urdu. For viewing the previously published lists of words kindly visit our section "frequently used 2265 English words” under the TIPS menu of this website.

انگلش میں بہت زیادہ اور باربار استعمال ہونے والے  2265  الفاظ کی چھبیسویں  (26th)قسط جو الفاظ نمبر  1301 سے  1350  تک  50  الفاظ پر مشتمل ہے، پیش کی جا رہی ہے۔ ان الفاظ کو اچھی طرح سمجھیے، ان کے معنی سمجھیں، ان کا تلفظ  اس صفحے کے آخر میں موجود  ویڈیو میں غور سے سنیں اور آپ بھی  ان الفاظ کو صحیح تلفظ سے کم سے کم ایک دفعہ ضرور بولیں۔ Part of Speech  والے کالم میں  دیکھیں کہ یہ  لفظ  part of speech  کا کون سا پارٹ ہے یعنی یہ لفظ  noun  ہے، pronoun  ہے، verb   ہے یا کچھ اور ہے۔ان الفاظ کا جملوں میں استعمال دیکھیں اور کوشش کرکے ایسے ہی مزید جملے بنائیں۔ امید ہے کہ ان الفاظ اور آنے والےمزید الفاظ کو سمجھنے اور یاد کرنے سے آپ کی  vocabulary بہتر سے بہتر ہوتی جاۓ گی۔ تو آیے ان الفاظ پر نظر ڈالتے ہیں۔

Daily use 2265 English words Part 26

Daily use English words with Urdu meanings from 2265 English words Part 26
 Word

Meaning

In Urdu

Part of

speech

Example
1308tapنلکہ، ٹونٹیverb, noun

The tap in the kitchen is not working.

کچن کا نل کام نہیں کر رہا ہے۔

1309ticketپروانہ، اجازت نامہ، ٹکٹ، کاغذ یا گتے کا ٹکڑاnoun, verb

I have purchased two tickets to see the cricket match in the stadium.

میں نے اسٹیڈیم میں کرکٹ میچ دیکھنے کے لیے دو ٹکٹ خریدے ہیں۔

1310tourسیر، دورہ، سیاحتی سفرnoun, verb

I am going on a tour of the northern areas for two weeks.

میں دو ہفتے کے لیے شمالی علاقہ جات کی سیر پر جا رہا ہوں۔

1311unionملاپ، جوڑ، یونین، اتحادnoun

The union of South and North Korea is not possible soon.  

                 جنوبی اور شمالی کوریا کا اتحاد جلد ممکن نہیں۔

1312unusualغیر معمولیadjective

Security forces immediately spot any unusual movement. 

سیکورٹی فورسز فوری طور پر کسی بھی غیر معمولی حرکت کو دیکھ لیتی ہیں۔

1313winجیتناverb, noun

Under the circumstances, it is difficult to win a gold medal in hockey.

ان حالات میں ہاکی میں سونے کا تمغہ جیتنا مشکل ہے۔

1314agreementمعاہدہnoun

Always sign an agreement before entering a business partnership. 

  کاروباری شراکت داری میں داخل ہونے سے پہلے ہمیشہ ایک معاہدے پر دستخط کریں۔

English words (Part 26 of 2265 words) with Urdu meanings

 Word

Meaning

In Urdu

Part of

speech

Example
1315angleزاویہnoun, verb

A 90-degree angle is called a right angle.

نوّے ڈگری کا زاویہ رائیٹ اینگل کہلاتا ہے۔

1316attackحملہ کرناverb, noun

Don’t attack animals unless you feel a life threat.

جب تک کہ آپ کو جان کا خطرہ محسوس نہ ہو، جانوروں پر حملہ نہ کریں ۔

1317blueنیلاnoun, adjective

Why is the sky blue?

آسمان نیلا کیوں ہے؟

1318borrowادھار لیناverb

May I borrow Rs.5,000 for two months?

کیا میں دو ماہ کے لیے 5000 روپے ادھار لے سکتا ہوں؟

1319breakfastناشتہnoun, verb

What is in the breakfast today?

آج ناشتے میں کیا ہے؟

1320cancerسرطان، ناسورnoun

My father died of lung cancer.

میرے والد کا انتقال پھیپھڑوں کے سرطان سے ہوا۔

1321claimدعویٰ کرناverb, noun

Find out if there is any claim on this plot.

معلوم کریں کہ کیا اس پلاٹ پر کوئی دعویٰ ہے؟

 Word

Meaning

In Urdu

Part of

speech

Example
1322confidenceبھروسہ، اعتماد،noun

My family gave me confidence during my unemployment.

  میری بے روزگاری کے دوران میرے خاندان نے مجھے اعتماد دیا۔

1323consistentیکساں، با اصول، مستقل مزاجadjective

She is consistent in getting the first position throughout her education. 

وہ اپنی پوری تعلیم میں پہلی پوزیشن حاصل کرنے میں مستقل مزاج ہے۔

1324constantمسلسل، مستقل، ثابت قدمadjective, noun

Shazia’s constant chatter was a nuisance.

شازیہ کا مسلسل بولنا پریشان کن تھا۔

1325culturalتہذیبی، ثقافتیadjective

Always respect the cultural values of other nations.

ہمیشہ دوسری قوموں کی ثقافتی اقدار کا احترام کریں۔

1326currencyرائج سکہ، کرنسیnoun

The Pakistani currency is constantly under pressure. 

             پاکستانی کرنسی مسلسل دباؤ کا شکار ہے۔

1327daughterبیٹیnoun, adjective

Daughters should also be given proper education opportunities.

بیٹیوں کو بھی تعلیم کے مناسب مواقع فراہم کیے جانے چاہیئں۔

1328degreeسند، درجہ، حدnoun

One should get a graduation degree by the age of 25 years.

25 سال کی عمر تک گریجویشن کی سند حاصل کرلینی چاہیے۔

English words with Urdu meaning

 Word

Meaning

In Urdu

Part of

speech

Example
1329doctorطبیب، معالج،  ڈاکٹرnoun, verb

Can we contact a doctor in case of an emergency?

کیا ہم ایمرجنسی کی صورت میں طبیب سے رابطہ کر سکتے ہیں؟

1330dotنقطہ، ڈاٹnoun, verb

Don’t put a dot at the end of an email address.

ای میل ایڈریس کے آخر میں نقطہ نہ لگائیں۔

1331dragگھسیٹنا، کھینچناverb, noun

Don’t try to drag me into this issue.

مجھے اس مسئلے میں گھسیٹنے کی کوشش نہ کریں۔

1332dreamخوابnoun, verb

He woke up after seeing a dreadful dream.

وہ ایک خوفناک خواب دیکھ کر بیدار ہو گیا۔

1333drinkپیناverb, noun

Drink more water in the hot season.

گرمی کے موسم میں زیادہ پانی پیئیں۔

1334dutyفرض، ذمہ داریnoun

Obedience is the first duty of a soldier.

اطاعت سپاہی کا اولین فرض ہے۔

1335earnکمانا، نفع پاناverb

How much can I earn as a freelancer?

میں بطور فری لانسر کتنا کما سکتا ہوں؟

English words with Urdu meaning

 Word

Meaning

In Urdu

Part of

speech

Example
1336emphasizeزور دینا، اہمیت دیناverb

I must emphasize that she was seriously ill.

مجھے اس بات پر زور دینا ہے کہ وہ شدید بیمار تھی۔

1337employmentملازمت، روزگار، نوکریnoun

Amjad has been offered employment in a company.

امجد کو ایک کمپنی میں ملازمت کی پیشکش کی گئی ہے۔

1338enableقابل کرنا، کام کے قابل بناناverb

Only teamwork will enable us to get the job done on time.

   صرف مل کرکام کرنا ہی ہمیں کام کو وقت پر کرنے کے قابل بنائے گا۔

1339engineeringانجنیئر کا فن، تعمیری علم، انجنئیرنگnoun

Mazhar has got a four-year degree in Electrical Engineering

مظہر نے الیکٹریکل انجینئرنگ میں چار سالہ سند حاصل کی ہے۔

1340entryداخلہnoun

Entry to the stadium is only by ticket.

اسٹیڈیم میں داخلہ صرف ٹکٹ کے ذریعے ہے۔

1341essayمضمونnoun, verb

Write an essay on elephants containing at least 500 words.

  ہاتھیوں پر ایک مضمون جس میں کم از کم 500 الفاظ ہوں لکھیں ۔

1342existingموجودہadjective

Existing laws do not allow marriage before 18 years.

موجودہ قوانین 18 سال سے پہلے شادی کی اجازت نہیں دیتے۔

English words with Urdu meaning

 Word

Meaning

In Urdu

Part of

speech

Example
1343famousمشہورadjective

Junaid Jamshed was a famous Pakistani singer.

جنید جمشید پاکستان کے مشہور گلوکار تھے۔

1344fatherوالد، باپnoun, verb

Marghoob is the father of two sons and a daughter.

مرغوب دو بیٹوں اور ایک بیٹی کا باپ ہے۔

1345feeاجرت، فیnoun, verb

Pay your monthly fee by the 5th of the month.

اپنی ماہانہ فی مہینے کی 5 تاریخ تک ادا کریں۔

1346financeمالیات،  آمدنیnoun, verb

Finances are required to build more dams.

مزید ڈیم بنانے کے لیے مالی وسائل درکار ہیں۔

1347gentlyدھیمے سے، ملائمت سےadverb

She laid the baby down gently on the bed.

اس نے بچے کو آہستہ سے بستر پر لٹا دیا۔

1348guessاندازہ کرنا، قیاس کرنا، گمان کرناverb, noun

Can you guess who will win today’s match?

کیا آپ قیاس کر سکتے ہیں کہ آج کا میچ کون جیتے گا؟

1349hopefullyامید ہے کہadverb

Hopefully, I will return in a week.

امید ہے کہ میں ایک ہفتے میں واپس آ جاؤں گا۔

1350hourگھنٹہ، وقتnoun, adjective

One hour today is worth two tomorrow.

آج کا ایک گھنٹہ کل دو کے جیسا ہے۔

اِن انگلش ورڈز کا درست تلفظ   یعنی pronunciation سننے کے لئیے یہ ویڈیو دیکھیں۔

Leave a Comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے