Generic selectors
Exact matches only
Search in title
Search in content
Post Type Selectors

Daily use 2265 English words Part 22 with Urdu meaning

2265 English words Part-22.  Learn daily use English vocabulary with Urdu meaning. Basic English words with Urdu meaning. See daily use English words with Urdu meaning, their pronunciation, and use in sentences in English to Urdu words. 

 For Urdu-speaking persons, we are presenting here 50 words in the form of 2265 English words Part-22  daily use English words with Urdu meaning.  We hope this will help you to learn English from Urdu. For viewing the previously published lists of words kindly visit our section "frequently used 2265 English words” under the TIPS menu of this website.

انگلش میں بہت زیادہ اور باربار استعمال ہونے والے  2265  الفاظ کی بائیسویں  (22nd)قسط جو الفاظ نمبر  1101 سے  1150  تک  50  الفاظ پر مشتمل ہے، پیش کی جا رہی ہے۔ ان الفاظ کو اچھی طرح سمجھیے، ان کے معنی سمجھیں، ان کا تلفظ  اس صفحے کے آخر میں موجود  ویڈیو میں غور سے سنیں اور آپ بھی  ان الفاظ کو صحیح تلفظ سے کم سے کم ایک دفعہ ضرور بولیں۔ Part of Speech  والے کالم میں  دیکھیں کہ یہ  لفظ  part of speech  کا کون سا پارٹ ہے یعنی یہ لفظ  noun  ہے، pronoun  ہے، verb   ہے یا کچھ اور ہے۔ان الفاظ کا جملوں میں استعمال دیکھیں اور کوشش کرکے ایسے ہی مزید جملے بنائیں۔ امید ہے کہ ان الفاظ اور آنے والےمزید الفاظ کو سمجھنے اور یاد کرنے سے آپ کی  vocabulary بہتر سے بہتر ہوتی جاۓ گی۔ تو آیے ان الفاظ پر نظر ڈالتے ہیں۔

Daily use 2265 English words Part-22

2265 English words Part 22 with Urdu meanings
 Word

Meaning

In Urdu

Part of

speech

Example
1108naturallyقدرتی طور پرadverb

Humans naturally cannot fly.

انسان قدرتی طور پر اڑ نہیں سکتا۔

1109nearlyتقریباً،  قریب قریبadverb

Hassan Ali nearly got the batsman out.

حسن علی نے بلے باز کو تقریباً آؤٹ کر دیا۔

1110novelافسانہ، انوکھا، جدیدnoun, adjective

Shazia is planning to dramatize a novel.

شازیہ ایک افسانے پر ڈرامہ کرنے کی منصوبہ بندی کر رہی ہے۔

1111obtainحاصل کرناverb

You must obtain her approval before proceeding further.

آگے بڑھنے سے پہلے آپ کو اس کی منظوری حاصل کرنی ہوگی۔

1112occasionallyکبھی کبھیadverb

Occasionally, Sadia visits her parents.

سعدیہ کبھی کبھار اپنے والدین سے ملنے جاتی ہے۔

1113optionاختیار، مرضی، پسند، چارہnoun, verb

You have no option except to agree to this solution.

آپ کے پاس اس حل پر راضی ہونے کے علاوہ کوئی چارہ نہیں ہے۔

1114organizedمنظمverb (past)

Mazhar organized the event beautifully.

مظہر نے تقریب کو خوبصورتی سےمنظم کیا۔

Daily use 2265 English words Part-22

 Word

Meaning

In Urdu

Part of

speech

Example
1115packباندھنا، لپیٹنا، جکڑناnoun, verb

Please pack the unused food lying on the table.

براہ کرم میز پر پڑے غیر استعمال شدہ کھانے کو باندھ دیں۔

1116parkسبزہ زار، باغیچہnoun, verb

There is a shortage of parks in the city.

شہر میں باغیچوں کی کمی ہے۔

1117passionجوش، جذبہ، ولولہnoun

One needs a true passion to succeed in a field.

کسی میدان میں کامیابی کے لیے سچے جزبے کی ضرورت ہوتی ہے۔

1118percentageشرح فیصدnoun

Admissions to quality colleges require very high marks percentage.

معیاری کالجوں میں داخلے کے لیے  نمبروں کی بہت زیادہ شرح فیصد کی ضرورت ہوتی ہے۔

1119plentyبہتات، افراط، کافیnoun, adjective

We have plenty of opportunities to grow our agriculture.

ہمارے پاس اپنی زراعت کو بڑھانے کے کافی مواقع ہیں۔

1120pushدھکا دینا،  دھکیلنا، دباؤ ڈالنا، زور لگاناverb, noun

Don’t push too hard.

زیادہ زور نہ لگائیں۔

1121quarterچوتھائی، اقامت گاہnoun, verb

He has not yet been allotted a quarter.

اسے ابھی تک ایک اقامت گاہ الاٹ نہیں کی گئی ہے۔

 Word

Meaning

In Urdu

Part of

speech

Example
1122resourceوسیلہ، ذریعہ،  سہاراnoun

We have plenty of natural resources.

ہمارے پاس قدرتی وسائل کی بہتات ہے۔

1123selectچننا، انتخاب کرناverb, adjective

Rakhshanda selected a purse to match her new dress.

رخشندہ نے اپنے نئے لباس سے ملتے جلتےایک پرس کا انتخاب کیا۔

1124settingترتیبnoun

I want to change the setting of my drawing-room.

میں اپنے ڈرائنگ روم کی ترتیب تبدیل کرنا چاہتا ہوں۔

1125skinکھال، جلدnoun, verb

Babies have very soft skin.

بچوں کی جلد بہت نرم ہوتی ہے۔

1126sortچھانٹنا، نوع، قسمnoun, verb

What sort of a man is he?  

       وہ کس قسم کا آدمی ہے؟

1127weightوزنnoun, verb

What is your weight at present?

اس وقت آپ کا وزن کیا ہے؟

1128acceptقبول کرنا، راضی ہوناverb

Please sign this agreement if you accept its terms.

اگر آپ اس معاہدے کی شرائط کو قبول کرتے ہیں تو براہ کرم اس پر دستخط کریں۔

Daily use English words with Urdu meaning

 Word

Meaning

In Urdu

Part of

speech

Example
1129adاشتہارnoun

Your ad will appear five times between 7 pm to 10 pm.

آپ کا اشتہار شام 7 بجے سے رات 10 بجے کے درمیان پانچ بار ظاہر ہوگا۔

1130agencyمختاری، آڑھت،  نمائندگی، ایجنسیnoun

Rasheed is trying to get a cement agency.

رشید سیمنٹ کی آڑھت حاصل کرنے کی کوشش کر رہا ہے۔

1131babyکم عمر بچہnoun, verb

Babies are usually very cute.

بچے عام طور پر بہت پیارے ہوتے ہیں۔

1132backgroundپس منظرnoun, adjective

Tell us about your previous working background.

ہمیں اپنے پچھلے کام کے پس منظر کے بارے میں بتائیں۔

1133carefullyاحتیاط سےadverb

She carefully placed the soup bowl in the fridge.

اس نے احتیاط سے سوپ کا پیالہ فریج میں رکھا۔

1134carryلے کر چلنا، اٹھاناnoun, verb

I have to carry a lot of gifts when returning home.

گھر لوٹتے وقت مجھے بہت سے تحائف ساتھ لے کر جانے پڑتے ہیں۔

1135clearlyصاف صاف، واضح طور پرadverb

Riaz was clearly upset about something.

ریاض واضح طور پر کسی بات پر پریشان تھا۔

Daily use English words with Urdu meaning

 Word

Meaning

In Urdu

Part of

speech

Example
1136collegeکالیج، تعلیم کا بڑا ادارہnoun

Have you joined your new college?

کیا آپ نے اپنے نئے کالج میں شمولیت اختیار کر لی ہے؟

1137communicateآگاہ کرنا، خبر دیناverb

When will you communicate your decision?

آپ اپنے فیصلے سے کب آگاہ کریں گے؟

1138complainشکائیت کرناverb

I will complain to your father if you do it again.

اگر آپ نے دوبارہ ایسا کیا تو میں آپ کے والد سے شکایت کروں گا۔

1139conflictتنازع، جھگڑا، اختلاف راۓverb, noun

God knows when the conflict between Pakistan and India will be resolved.

خدا جانے پاکستان اور بھارت کا تنازع کب حل ہو گا۔

1140connectionملاپ، تعلق، رابطہ، جوڑ، کنیکشنnoun

I have no connection with this issue.

میرا اس مسئلے سے کوئی تعلق نہیں ہے۔

1141criticismنقطہ چینی، تنقیدnoun

Positive criticism should always be welcome.

مثبت تنقید کا ہمیشہ خیر مقدم کیا جانا چاہیے۔

1142debtقرضہ، ادھارnoun

Our national debt is increasing rapidly every year.

ہمارا  قومی قرض ہر سال تیزی سے بڑھ رہا ہے۔

Daily use English words with Urdu meaning

 Word

Meaning

In Urdu

Part of

speech

Example
1143dependدارومدار کرنا، بھروسہ کرنا، منحصر ہوناverb

Our relationship with the new neighbor will depend on his behavior.

نئے پڑوسی کے ساتھ ہمارے تعلقات اس کے رویے پر منحصر ہوں گے۔

1144descriptionتفصیل، وضاحت، ذکرnoun

Read the description carefully before using a medicine.

دوا استعمال کرنے سے پہلے تفصیل کو غور سے پڑھیں۔

1145dieمرنا، ختم ہوجاناverb

Every living body has to die one day.

ہر زندہ جسم کو ایک دن مرنا ہے۔

1146dishتھال، رکابی، ڈشverb, noun

One dish serving in marriages has not yet been successful.

شادیوں میں پیش کرنے کے لئیے ون ڈش ابھی تک کامیاب نہیں ہوئی۔

1147dramaticڈرامائیadjective

Don’t expect a dramatic change in our behaviors overnight.

راتوں رات ہمارے طرز عمل میں ڈرامائی تبدیلی کی توقع نہ کریں۔

1148eatکھاناverb, noun

Eat less and be happy.

کم کھائیں اور خوش رہیں۔

1149efficientموئثر، مستعد، اہلadjective

Every organization needs efficient persons for its success.

ہر ادارے کو اپنی کامیابی کے لیے اہل افراد کی ضرورت ہوتی ہے۔

1150enterداخل ہوناverb

Don’t allow anybody to enter the examination hall after 9 am.

صبح 9 بجے کے بعد کسی کو امتحانی ہال میں داخل ہونے کی اجازت نہ دیں۔

اِن انگلش ورڈز کا درست تلفظ   یعنی pronunciation سننے کے لئیے یہ ویڈیو دیکھیں۔

Leave a Comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے